اہم خبریں

پاکستان تحریک انصاف کے کارکنان نے میڈیا میں قرآن کی قسم اٹھا کر بیان دے دیا۔

پاکستان تحریک انصاف کے کارکن نے میڈیا میں قرآن کی قسم اٹھا کر بیان دے دیا۔

 

 

Advertisement

اسلام آباد ( اعتماد ٹی وی ) حالات میں سیاسی ماحول کی گرمی عروج پر ہے ۔ تحریک عدم اعتماد میں متحد ہوئی جماعتوں کا دعویٰ ہے کہ وہ آج یا کل میں حکومت کو گِرا دیں گی۔

 

 

Advertisement

نئی حکومت پاکستان میں الیکشن کے بعد آئے گی جو ملک سے مہنگائی و بیروزگاری کا خاتمہ کر ے گی۔ اس سلسلے میں تحریک عدم اعتماد میں بہت سے پاکستان تحریک انصاف کے کارکن بھی شامل ہو رہے ہیں۔

 

 

Advertisement

 

پاکستان تحریک انصا ف کے منحرف کارکن راجہ ریاض نے کل نجی ٹی وی پروگرام میں بڑا بیان دیا انھوں نے کہا عمران خان کا وقت تھوڑا ہے اور وزیراعلیٰ پنجاب کے ساتھ ساتھ 2 اور وفاقی وزیر عمران خان کا ساتھ چھوڑنے والے ہیں۔ ان سب کو این آر او کی ضرورت پڑے گی۔

 

Advertisement

 

 

انھوں نے کہا میں نے ایک روپے کی کرپشن نہیں کی اس کے لئے میں قرآن پاک کی قسم اُٹھا سکتا ہوں کیا وزیر اعظم قسم اُٹھا سکتے ہیں۔ اگر یہ بھی میڈیا پر آکر قسم اٹھا لیں تو میں انھیں معاف کر ودونگا ۔

Advertisement

 

 

 

Advertisement

عمران خان کے پاس اب دکھانے کے لئے کوئی کارڈ نہیں ہے۔ ہمارے پاس پکی خبر ہے کہ پاکستان تحریک انصاف کے 11 ارکان اور دو وفاقی وزیر عدم اعتماد میں شامل ہونے والے ہیں۔عثمان بزدار بھی متعد د پارٹیوں سے ٹکٹس کے لئے رابطہ کر رہے ہیں۔
منحرف کارکن نے کہا کہ میرے پاس اس وقت

 

 

Advertisement

 

جو تعداد ہے اراکین کی وہ 27 ہے مسلم لیگ ق کے پاس بھی 3 سے 4 کارکن ہیں اور مولانا فضل الرحمان کے پاس بھی 2 سے 3 کارکن موجود ہیں۔

 

Advertisement

 

کل ملا کر تحریک عدم اعتماد میں اراکین کی تعداد 200 تک پہنچ چکی ہے۔ اب تحریک عدم اعتماد میں بھی مزید لوگوں کے لئے گنجائش نہیں ہے ۔ لیکن حکومت کے حمایتیوں کی تعداد میں کمی ہو چکی ہے۔

 

Advertisement

 

 

Advertisement

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

5 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

5 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

5 months ago