تفصیلات کے مطابق امریکہ کی پہلی خاتون وزیر خارجہ انتقال کر گئیں۔ ان کا انام میڈیلن البرائٹ تھا۔ میڈیلن البرائٹ کی زندگی پر نظر دوڑآئی جائے تو ان تاریخ دوسری جنگ عظیم سے جا ملتی ہے۔اس وقت میڈیلن البرائٹ چیکوسلواکیہ سے بھاگ کر امریکہ میں پناہ گزیں ہوئیں۔
وقت کے ساتھ ساتھ انھوں نے سوشل ورک میں حصہ لیا ۔اور سیاست میں شمولیت کر لی۔ اپنی عمر کے آخری دور میں انھوں عورتوں کے حقوق کے لئے بہت کام کیا ۔
اس کے علاوہ بل کلنٹن کے دور میں سیکرٹری آف اسٹیٹ رہیں ۔ انھوں نے اقوام متحدہ میں بطور امریکی نمائندہ کے حیثیت سے بھی کام کیا۔
البرٹ ہمیشہ اپنے موقف پر ڈٹی رہیں اور امریکی خارجہ پالیسیوں پر بھی تنقید کرتی رہیں۔1990 میں روہنگیا اور روانڈ میں انسانیت سوز سلوک پر جہاں دوسرے ممالک بات کرنے سے ڈرتے تھے اور اس طرف سے آنکھیں بند کئے بیٹھے تھے انھوں نے بطور امریکی سفیر اقوام متحدہ میں انسانیت کے حقوق کے لئے کھل کر بات کی اور وہاں ہورہے سلوک کی مذمت کی۔
2017 میں جب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی وجہ سے مسلمانوں کو امریکہ میں رہنا مشکل ہو گیا اس وقت سابق وزیر خارجہ میڈیلن مسلمانوں کے حق میں آواز بلند کی اور اس سلسلے میں عملاً قدم بڑھاتے ہوئے انھوں نے خود بھی بطور مسلمان رجسٹرڈ کرنے کا اعلان کیا۔
ان کے انتقال کی وجہ ان کی کینسر کی بیماری تھی۔ ان کے اہل خانہ نے یہ بیان دیا کہ عرصہ دراز سے وہ کینسر جیسے موذی مرض سے لڑ رہی تھیں اور اپنی زندگی میں وہ بہت محبت کرنے والی خاتون تھیں۔
مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More
لوگ مشہوری کے لئے انعام کا اعلان کرتے دیتے مگر۔۔۔ ارشد ندیم کے پاٹنر کے… Read More
ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More
رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More
ارشد ندیم نے اپنی ماں سے کیا وعدہ کیا تھا، ان کی والدہ نے سب… Read More
ہم سات بہن بھائی ہیں اور سارا سال گوشت نہیں کھا پاتے، عیدالاضحٰی کو ہمیں۔۔۔۔۔… Read More