اہم خبریں

امریکہ کی بڑی شخصیت انتقال کر گئی۔

تفصیلات کے مطابق امریکہ کی پہلی خاتون وزیر خارجہ انتقال کر گئیں۔ ان کا انام  میڈیلن البرائٹ تھا۔ میڈیلن البرائٹ کی زندگی پر نظر دوڑآئی جائے تو ان تاریخ دوسری جنگ عظیم سے جا ملتی ہے۔اس وقت میڈیلن البرائٹ  چیکوسلواکیہ سے بھاگ کر امریکہ میں پناہ گزیں ہوئیں۔

 

 

Advertisement

وقت کے ساتھ ساتھ انھوں نے سوشل ورک میں حصہ لیا ۔اور سیاست میں شمولیت کر لی۔ اپنی عمر کے آخری دور میں انھوں عورتوں کے حقوق کے لئے بہت کام کیا ۔

 

اس کے علاوہ بل کلنٹن کے دور میں سیکرٹری آف اسٹیٹ  رہیں ۔ انھوں نے اقوام متحدہ میں بطور امریکی نمائندہ کے حیثیت سے بھی کام کیا۔

Advertisement

 

 

البرٹ  ہمیشہ اپنے موقف پر ڈٹی رہیں  اور امریکی خارجہ پالیسیوں  پر بھی تنقید کرتی رہیں۔1990 میں روہنگیا اور روانڈ میں انسانیت سوز  سلوک پر  جہاں دوسرے ممالک بات کرنے سے  ڈرتے تھے اور اس طرف سے آنکھیں بند کئے بیٹھے تھے انھوں نے بطور امریکی سفیر اقوام متحدہ میں انسانیت کے حقوق کے لئے کھل کر بات کی  اور وہاں ہورہے سلوک کی مذمت کی۔

Advertisement

 

 

 

Advertisement

2017 میں جب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی وجہ سے  مسلمانوں کو امریکہ میں رہنا مشکل ہو گیا اس وقت سابق وزیر خارجہ میڈیلن مسلمانوں کے حق میں  آواز بلند کی اور اس سلسلے میں عملاً قدم بڑھاتے ہوئے انھوں نے  خود بھی بطور مسلمان رجسٹرڈ کرنے کا اعلان کیا۔

 

 

Advertisement

ان کے انتقال کی وجہ ان کی کینسر کی بیماری تھی۔ ان کے اہل خانہ نے یہ بیان دیا کہ عرصہ دراز سے وہ کینسر جیسے موذی مرض سے  لڑ رہی تھیں اور اپنی زندگی میں وہ بہت محبت کرنے والی خاتون تھیں۔

 

 

Advertisement

Recent Posts