اہم خبریں

شیخ رشید بھی منحرف اراکین پر برس پڑا، نیا معاملہ کھول دیا۔۔

پارٹیاں بدلنا انسان کی عزت میں اضافہ نہیں کرتا ۔شیخ رشید

 

 

Advertisement

لاہور ( اعتماد ٹی وی ) تحریک عدم اعتماد میں منحرف اراکین کی شمولیت کے حوالے سے بات کرتے ہوئے شیخ رشید نے کہا کہ یہ لوگ سمجھ رہے ہیں جس کا وقت خراب ہو تو متبادل راستہ اپنا لو۔ ایسا کرنے سے انسان اپنی عزت و وقار کھو دیتا ہے۔

 

 

Advertisement

اس وقت تحریک عدم اعتماد میں شمولیت اختیار کر کے یہ سمجھ رہے ہیں انھوں نے کوئی تیر مارلیا ہے بلکہ انھوں نے اپنی قیمت مقرر کر لی ہے کل کو جب بھی جس کو ضرورت ہو گی وہ ان کی قیمت پر ان سے رابطہ کر لے۔

 

 

Advertisement

جن جماعتوں کے ساتھ یہ آج کھڑے ہیں کل کو یہی لوگ ان پر اعتبار نہیں کر یں گے کیونکہ آج اگر ان ہم نے خریدا ہے کل کوئی اور بڑا داؤ لگا کر خرید لے گا۔

 

 

Advertisement

اسلام آباد میں پریس کانفرس میں وزیر داخلہ نے کہا پاکستان تحریک انصاف کے اتحادی اس کے ساتھ ہیں جن لوگوں نے یہ اوچھی حرکت کی ہے ان کو بتا دوں کہ وزیراعلیٰ پنجاب کہیں نہیں جا رہے۔ وہ بھی میری طرح ایک چٹان کی سی مضبوطی سے ساتھ کھڑا ہے۔

 

 

Advertisement

انھوں نے کہا کہ اگر مخالف جماعتوں نے ہمارے بندے اپنے ساتھ ملائیں ہیں تویہ کیا سمجھتے ہیں کہ ہم ہاتھ پر ہاتھ رکھ کر بیٹھے ہیں ہمارے پاس بھی ان کے لوگ ہیں جو کسی قیمت پر خریدے نہیں گئے بلکہ اپنی سوچ اور نظریے کے ساتھ ہمارے ساتھ ملے ہیں۔

 

 

Advertisement

اس لئے ملک میں حالات کو بے قابو نہ ہونے دیں موجودہ حکومت کو اپنا وقت مکمل کرنے دیں ۔ اگر ضرورت پڑی تو قبل ا ز وقت انتخابات کروائے جا سکتے ہیں۔

 

 

Advertisement

 

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

5 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

5 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

5 months ago