آئند ہ انتخابات کا فیصلہ سلیکشن سے نہیں الیکشن سے ہوگا ۔ بلاول بھٹو
کراچی (اعتماد ٹی وی) پاکستان پیپلز پارٹی کے صدر بلاول بھٹو زرداری نے مالاکنڈ میں عوام کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ وقت قریب ہے ملک کو مہنگائی کی حکومت سے نجات دلائیں گے ۔
موجود حکمران اپنے وقت کا یزید اور فرعون ہے۔ ہم نے پہلے دن سے اس کی مخالفت کی ہے کہ یہ منتخب وزیر اعظم ہے اور ایک کٹھ پتلی کی طرح تماشیائیوں کے سامنے تماشہ کر رہا ہے۔
انھوں نے کہا خان قوم تو بڑی بہاد ر اور غیرت مند ہوتی ہے انھوں نے لگتا ہے اپنی بہادری بس بنی و فنی گالا تک ہی محدود کی ہوئی ہے۔
یہ کہتے ہیں میں ڈٹ کر ہر طرح کے حالات سے مقابلہ کرونگا لیکن جب سامنے کا وقت آتا ہے یہ اپنے بِل میں چھپ جاتا ہے۔ ہم نے 8 مارچ کو تحریک عدم اعتماد جمع کروائی ہے لیکن انھوں نے پارلیمنٹ لاجز پرکا واقعہ رونما کروا کر بزدلی پر مہر لگا دی۔
وزیراعظم مجھے اُردو سیکھنے کا مشورہ دیتے ہیں لیکن خود دوسروں کی کردار سازی کرتے ہیں ان کو اُلٹے ناموں سے پکارنے کا حقوق کس نے دئیے ہیں۔
یہ دوسرے لوگوں کو برے نام دیتے ہیں مولانا فضل الرحما ن کو مولانا ڈیزل کہتے کہتے انھوں نے پٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں آسمان تک بلند کر دی اس پر یہ کہتے ہیں سابقہ حکومت بھارتی سے تعلق رکھتی تھی۔ جب کہ اقتدار میں آکر بھارت کے وزیراعظم کی پالیسز کی تعریف انھوں نے خؤد کی ہے۔
بھارت کے وزیراعظم سے ان کی بھی ذہنی مطابقت ہے اس لئے یہ اپنی پالیسیز بھی ویسی بنانا چاہتے ہیں۔ ان سی پیک معاہدے کو بھی خراب کر دیا۔
اور فارن فنڈنگ پر بھی انھیں بیرون ملک سے امداد کی خبریں ملی ہیں۔ کشمیر کے موجود حالات بھی عمران خان کی مرہون منت ہیں لیکن عوام کو خوشخبر ی دیتے ہیں جلد یہ برا وقت ختم ہو جائے گا۔
مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More
لوگ مشہوری کے لئے انعام کا اعلان کرتے دیتے مگر۔۔۔ ارشد ندیم کے پاٹنر کے… Read More
ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More
رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More
ارشد ندیم نے اپنی ماں سے کیا وعدہ کیا تھا، ان کی والدہ نے سب… Read More
ہم سات بہن بھائی ہیں اور سارا سال گوشت نہیں کھا پاتے، عیدالاضحٰی کو ہمیں۔۔۔۔۔… Read More