اہم خبریں

حکومت نے ہنگامی بنیادوں پر کل چھٹی کا اعلان کر دیا، نوٹیفکیشن جاری

لاہور (اعتماد ٹی وی ) حکومت پنجاب کی طرف کل بروز ہفتہ مورخہ 26 مارچ 2022 کو پورے لاہور مین ضلعی سطح پر چھٹی کا اعلان کر دیا ۔

 

 

Advertisement

تفصیلات کے مطابق ، پنجاب کے محکمہ سروسز اینڈ جنرل ایڈمنسٹریشن کے سیکشن ویلفیئر 1 نے بروز جمعہ مورخہ 25 مارچ 2022 کو نوٹیفکیشن جاری کیا، جس کے مطابق 26 مارچ کا لاہور میں ضلعی سطح پر چھٹی ہو گی ۔

 

 

Advertisement

نوٹیفکیشن میں مزید بتایا گیا کہ 26 مارچ کو چھٹی حضرت مدحو لال حسین رض کے سالانہ عرس کے سلسلے میں کی جا رہی ہیں ۔

 

 

Advertisement

جبکہ اس چھٹی کا اطلاق ضلعی سطح کے دفاتر اور ان کے ذیلی دفاتر میں ہوگا ۔ اس طرح سیکرٹریٹ اور دیگر ریجنل دفاتر میں اچھٹی کا اطلاق نہیں ہوگا ۔

 

 

Advertisement

دوسری طرف آپ کو بتاتے چلے کہ کل مورخہ 26 مارچ سے اپوزیشن جماعتوں کی ریلی بھی لاہور اور دیگر پاکستان کے شہروں سے اسلام آباد کی طرف نکلے گی ۔

 

 

Advertisement

اسی طرح حکومت نے بھی 27 مارچ کو تاریخی جلسہ اسلام آباد میں بلوا رکھا ہے ۔ اس طرح تجزیہ نگار کے مطابق حکومت اور اپوزیشن میں حالات بگھڑنے کا اندیشہ ہے ۔

 

 

Advertisement

 

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

3 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

3 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

3 months ago