اہم خبریں

فواد چوہدری نے ناراض اراکین کے بارے میں بڑا اعلان کر دیا، اپوزیشن میں صف ماتم بچھ گیا

منحرف اراکین واپس آرہے ہیں تحریک عدم اعتماد ناکام ہی ہو گی ۔ فواد چوہدری

 

 

Advertisement

 

لاہور ( اعتماد ٹی وی ) فروری 2022 کے آخر میں پیپلز پارٹی نے حکومت مہنگائی کے خلاف عوامی مارچ نکالا جس میں پیپلز پارٹی کے ساتھ ساتھ مسلم لیگ ن اور پاکستان ڈیمو کریٹو پارٹی میں شامل ہو گئی اور انھوں نے حکومتی اتحادیوں کی خرید وفروخت کا سلسلہ شروع کیا اور حکومت کے خلاف تحریک عدم اعتماد چلا دی۔

 

Advertisement

 

اس تحریک کی کامیابی و ناکامی کے متعلق آئے روز کوئی نہ کوئی نیا بیان سامنے آتا ہے۔ حکومتی وزراء کے بیانات میں یہی بات ہوتی ہے کہ یہ تحریک ناکام ہو گی۔

 

Advertisement

 

پنجاب میں وزیرا علیٰ عثمان بزدار کے حوالے سے خبریں گردش کر رہی ہیں کہ وہ پارٹی چھوڑ رہے ہیں اس حوالے سے وزیر اطلا عات فواد چوہدری نے نجی ٹی وی کے پروگرام میں کہا کہ عثمان بزدار کے حوالے سے بات اب 27 اور 28 مارچ کے بعد ہو گی۔

 

Advertisement

 

ابھی ہمارا دھیان صرف 27 مارچ کے جلسے کی جانب ہے۔ چوہدری نثار سے متعلق فواد چوہدری نے کہا کہ ہم نے چوہدری نثار کو پاکستان تحریک انصاف میں شمولیت کی دعوت پہلے بھی دی تھی لیکن انھوں نے منع کر دیا ۔

 

Advertisement

 

اب اگر وہ ہماری جماعت کا حصہ بنتے ہیں تو یہ ہمارے لئے فائدہ مند ہی ہو گا لیکن اس کے متعلق ہمیں غلام سرور کی رائے لینا ضروری ہے۔

 

Advertisement

غلام سرور نے ہمارا بہت ساتھ دیا ہے تو اس وقت ہم ان کو نظر انداز نہیں کر سکتے۔ اس کے ساتھ ساتھ وزیراطلاعات فواد چوہدری نے کہا کہ ہمارے بہت سے منحرف اراکین سے رابطے ہوئے ہیں اور واپس آرہے ہیں 2 یا 3 رکن رہ جائیں گے جن کے متعلق بعد میں فیصلہ کیا جائے گا ۔

 

 

Advertisement

 

اور منحرف ارکان کے ووٹ کے متعلق عدالت میں فیصلہ ہو گا ۔ تحریک عدم اعتماد کی ناکامی کی بعد اپوزیشن کی سیاست ناکام ہونے کے ساتھ ساتھ ختم ہو جائے گی۔

 

Advertisement

 

 

Advertisement

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

3 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

3 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

3 months ago