اہم خبریں

نواز شریف نے اہم پشین گوئی کر دی، حکومتی اعوانوں میں ہلچل مچ گئی

تحریک عدم اعتماد کامیاب ہو گی سابق وزیر اعظم کا بیان آگیا۔

 

 

Advertisement

 

آن لائن ( اعتماد ٹی وی ) پاکستان کے سابق وزیر اعظم مسلم لیگ ن کے سابقہ چیر مین میاں محمد نواز شریف نے بھی تحریک عدم اعتماد کی کامیابی کی پیش گوئی کر دی۔ انھوں نے لند ن میں سنتوش کمار بگٹی سے ملاقات کی اور ان کو انٹرویو دیا اس میں انھوں نے بتایا کہ میں جلد وطن واپس جا نا چاہتا ہوں ۔

 

Advertisement

 

جیسے ہی ڈاکٹر نے میری رپورٹ کے متعلق اطمینان کا اظہار کی اگلی پرواز سے میں پاکستان آجاؤں گا ۔
پاکستان کی موجودہ معاشی حالت اچھی نہیں ہے اور اس کی ذمہ دار صرف اور صرف موجودہ حکومت ہے ۔

 

Advertisement

 

مہنگائی اور بے روزگاری نے ملک کے عام آدمی سے روٹی تک چھین لی ہے ۔ یہ دیکھ کر میرا دل دکھتا ہے۔ مسلم لیگ ن نے اپنے دور میں پاکستان کی ترقی کے لئے بہت پالیساں بنائی جن موجودہ حکومت نے اہمیت نہیں دی۔ ہم نے ہمیشہ اقلیتوں کے حقو ق کی تحفظ کی بات کی ہے۔

 

Advertisement

 

سنتوش کمار نے سابقہ وزیراعظم کو بلوچستان کی اُمید قرار دیا ہے اور کہا ہے کہ مصیبت کے اس دور میں بلوچستان کی عوام مسلم لیگی قائد کی جانب دیکھ رہی ہے کہ وہ اس نااہل اور منتخب حکومت سے عوام کو آزاد کروائیں۔ سابقہ وزیراعظم نے تحریک عدم اعتماد کے حوالے سے کہا حکومتی اعلانات اور دعوے بے بنیاد ہیں ۔

 

Advertisement

 

 

تحریک عدم اعتماد کی ناکامی ہو ہی نہیں سکتی ۔ موجودہ حکومت کو بھی وقت بتائے گا کہ جیت کس کی ہوتی ہے۔

Advertisement

 

 

اس کے ساتھ ساتھ سنتوش کمار بگٹی نے نواز شریف کو صاف شفاف کردار ثابت ہونے پر مبارکباد دی کہ کاوے موسوی نے اپنی رپورٹ کے مطابق انھیں بری الذمہ قرا ردیا ہے

Advertisement

 

 

Advertisement

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

5 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

5 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

5 months ago