اہم خبریں

کپل شرما شو پھر سے بند ہو گیا، اصل وجہ کیا بنی شو کو بند کرنے کی کپل نے خود ہی بتا دی۔

بھارت کا معروف شو عارضی طور پر بند کر دیا گیا۔

 

 

Advertisement

آن لائن ( اعتماد ٹی وی) بھارت کا معروف شو جس کا نام “دی کپل شرما شو ” ہے ایک مرتبہ پھر سے بند کر دیا گیا ہے۔ شو کے بند ہونے کی وجہ سے عوام میں ہلچل مچ گئی کہ اس مرتبہ آخر کا ر شو بند ہونے کی کیا وجہ سامنے آئے گی۔ اس سے قبل بھی کپل شرما کا شو دو مرتبہ بند ہوا ہے۔

 

 

Advertisement

لیکن اس وقت ایک مرتبہ ان کے سیٹ پر آگ لگ گئی تھی جس کی وجہ سے شو بند کیا گیا اور دوسری مرتبہ شو کے دوسرے اداکاروں کے ساتھ ان کے اختلافات ہوئے ۔ لیکن یہ دو نوں شو کسی اور نجی ٹی وی چینل پر نشر کیا جاتا تھا۔

 

 

Advertisement

موجودہ ٹی وی چینل پر بھی شو ایک مرتبہ بند کر دیا گیا تھا اس وقت وجہ ساتھی اداکاروں سے تنازع تھا۔ اسی لئے اس مرتبہ شو کے ختم ہونے کا سن کر عوام میں بے چینی پھیل گئی ۔

 

 

Advertisement

لیکن اب کی بار وجہ برُ ی نہیں ہے۔ کپل شرما نے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ کے ذریعے بتا یا ہے کہ ان کا دورہ امریکہ شروع ہونے والا ہے جس کی وجہ سے وہ بھارت میں شو کو وقت نہیں دے پائیں گے ۔

 

 

Advertisement

اسی لئے پروڈیوسرز نے یہ فیصلہ کیا ہے کہ شو کو عارضی طور پر بند کر کے کپل شرما کے دورہ امریکہ کے اختتام کے بعد دوبارہ شروع کیا جائے اس وقت شو میں کچھ تبدیلیاں بھی کی جا سکتی ہیں۔

 

 

Advertisement

 

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

5 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

5 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

5 months ago