اہم خبریں

ڈرامہ انڈسٹری کے بعد اب فیشن انڈسٹری کا پول کھول دیا گیا، حیرات انگیر حقائق سامنے آگئے

فیشن انڈسٹری میں ماڈلز کے انتخاب کا کوئی معیار نہیں ۔ نادیہ حسین

 

لاہور ( اعتماد ٹی وی ) پاکستان کی نامور اداکارہ و بیوٹیشن نادیہ حسین نے حال ہی میں نجی ٹی وی کے ایک پروگرام میں شرکت کی جس کی میزبانی احسن خان کر رہے تھے۔

Advertisement

 

 

احسن خان کے آج کل ماڈلز کے حوالے سے کئے گئے سوال کے جواب میں نادیہ حسین نے کہا۔ آج کل ماڈلز کے انتخاب کا کوئی معیار نہیں رہا۔

Advertisement

 

اپنے دور میں انھوں نے بتایا کہ ان کی پسندیدہ ماڈلز زینب قیوم اور ونیزہ احمد تھیں۔ جو کہ تعلیم یافتہ ہونے کے ساتھ ساتھ قد کاٹھ میں بھی اچھی تھیں۔اب موجودہ دور میں نہ تو ان کی کوئی کلاس ہے اور نہ ہی شخصیت۔ اس کے ساتھ ساتھ ان کے تعلیمی ریکارڈ کو بھی نظر انداز کر دیا جاتا ہے۔

 

Advertisement

 

نادیہ حسین نے کہا کہ پہلے 70 سے 80فیصد ماڈلز ایسی تھیں جن کا تعلق تعلیم یافتہ گھرانوں سے تھا اور وہ خود بھی تعلیمی معیار رکھتی تھیں۔

 

Advertisement

 

اب اس پیشے میں بھی ہر طرح کی لڑکیوں کو رکھ لیا جاتا ہے۔ اس بات کا خیال بھی نہیں کیا جاتا کہ وہ تعلیم یافتہ ہیں بھی یا نہیں یا ان کا قد فیشن انڈسٹری کے مطابق ہے یا نہیں۔

 

Advertisement

نادیہ حسین کے اس انٹرویو کے بعد سے صارفین نے خؤب تنقید کی اور ایک ماڈل سارہ ذوالفقار نے کہا کہ پرانی اداکارائیں عدم تحفظ کا شکار ہو گئی ہیں۔ اس لئے خود محنت کرنے کے بجائے دوسروں پر انگلیاں اُٹھا رہی ہیں۔ سارہ ذوالفقار نے کہا تعلیم یافتہ گھرانوں میں بھی ایسے افراد ہوتے ہیں جن کو بات کی سمجھ نہیں آتی پر تنقید فرض سمجھ کر کرتے ہیں۔

 

 

Advertisement

اس کے ساتھ ساتھ سارہ نے کہا کہ میں بہت سے نئی ماڈلز کے ساتھ کام کیا ہے لیکن ان کسی سے کوئی شکایت نہیں ہوئی وہ سب بھی محنت سے کام کر رہی ہیں۔

 

 

Advertisement

نادیہ حسین نے اپنے بیان کے کو جسٹفائڈ کرتے ہوئے کہا کہ میں نے تعلیم کی بات کی ہےکسی پر تنقید نہیں کی۔ کوئی بھی تعلیم یافتہ شخص اپنے آپ کو عروج پر لے جا سکتا ہے جب کہ غیر تعلیم یافتہ ایسا نہیں کرسکتا ۔ ان کا موزانہ ایسا ہی ہے جیسے آپ سیب اور کینو کا موازنہ کریں۔

 

 

Advertisement

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

5 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

5 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

5 months ago