اہم خبریں

بالی وڈ کے کنگ خان نے اپنی زندگی کے سب سے بڑے راز سے پردہ ہٹا دیا۔

سلمان خان نے اپنی زندگی کا سب سے بڑا راز عوام کے سامنے رکھ دیا ۔

 

 

Advertisement

آن لائن ( اعتماد ٹی وی ) بالی وڈ کے کنگ سلمان خان کے حوالے سے بہت بڑی خبر سامنے آئی ہے، جس میں انہوں نے راز افشان کیا ہے کہ ان کو ایک لڑکی بہت پسند تھی اور وہ اسے شریک حیات بنانا چاہتے تھے لیکن انہوں ٹھکرا جانے کے ڈر سے شادی کا پیغام نہیں بھیجا ۔

 

 

Advertisement

درحقیقت سلمان خان فلمی ایکٹر اجے دیوگن اور ان کی اہلیہ کاجول نے جھوٹ پکڑنے والی مشین پر بٹھا کر سوال پوچھا کہ ان کی زندگی میں ایسی بھی کوئی لڑکی ہے یا تھی جسے وہ اظہار نا کرسکے ؟

 

 

Advertisement

اس سوال پر خان نے انکشاف کیا کہ کافی عرصہ پہلے کی بات ہے جب وہ ایک لڑکی کو بہت پیار کرتے تھے لیکن پیار یک طرفہ تھا اس لئے انکار ہونے کے خوف سے وہ اظہار نہیں کر پائے ۔

 

 

Advertisement

انہوں نے مزید بتایا کہ پھر اس لڑکی کی کسی اور لڑکے سے شادی ہوگئی تھی لیکن کچھ دن پہلے وہ لڑکی ملی، جو کہ اب دادی وغیرہ بن چکی تھی۔ اب اس نے بھی بتایا کہ وہ بھی انہیں پسند کرتی تھی ۔

 

 

Advertisement

 

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

5 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

5 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

5 months ago