اہم خبریں

حکومت کا وقت کم ہے  کبھی کچے کام نہیں کئے۔ آصف علی زرداری

تحریک عدم اعتماد کو لے کر پاکستان پیپلز پارٹی ہمیشہ سے پر اُمید ہے  حکومت مخالف جماعتوں کا یہ اتحادرنگ لائے گا اور ہم کامیاب ہو نگے ۔

 

 

Advertisement

گزشتہ روز  حکومت مخالف جماعتوں کا  مشترکہ اجلاس ہو اجس میں سابق صدر آصف علی زرداری نے کہا کہ  ہم نے کبھی کچے کام نہیں کئے۔   اس لئے کسی بھی بات پر احتجاج نہیں کیا جائے گا۔

 

 

Advertisement

تحریک عدم اعتماد کو قومی اسمبلی میں پیش کیا جائے گا اور اللہ کے حکم سے فتح ہماری ہو گی۔ ہم نے  تحریک عدم اعتماد   آج جمع کروانے  تھی لیکن قومی اسمبلی کے اسپیکر نے  اس تحریک کو نہ پیش کرنے کے لئے  ایک بے بنیاد عذر تراشا ہے۔

 

 

Advertisement

وزیرا عظم نے بھی اسپورٹس مین سپرٹ نہیں دکھائی۔ اگر یہ سپرٹ دکھاتے تو  حالات کا سامنا کرتے ۔  وزیراعظم ہمیشہ کہتے ہیں کہ  ضرورت پڑی تو اقتدار چھوڑ دونگا ۔

 

 

Advertisement

مجھے اقتدار کا لالچ نہیں ہے۔  اب وزیراعظم اپنی ہی بات سے مُکر گئے ہیں  اگر حکومت مخالف اتحاد  نے تحریک عدم اعتماد جمع کروائی ہے تو ان کو یقین کے ان کے ووٹرز پورے ہیں ۔ عمران خان حالات کی نزاکت کو سمجھتے ہوئے  خود ہی کرسی کو  چھوڑ دینا چاہیے۔

 

 

Advertisement

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

2 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

2 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

2 months ago