اہم خبریں

عمران خان کے بعد اب اپوزیشن کا عثمان بزدار پر واڑ، اب دما دم مست قلندر ہو کر ہی رہے گا، بات حد سے بھی زیادہ بگڑ گئی۔

لاہور (اعتماد ٹی وی) اپوزیشن نے قومی اسمبلی میں وزیراعظم عمران خان کے خلاف عدم اعتماد جمع کروانے کے بعد اب پنجاب میں بھی عدم اعتماد جمع کروا دی۔

 

 

Advertisement

 

تفصیلات کے مطابق، مورخہ 28 مارچ 2022 بروز پیر کو پنجاب اسمبلی میں اپوزیشن کی طرف سے وزیر اعلی پنجاب عثمان احمد خان بزدار کے خلاف تحریک عدم اعتماد جمع کروا دی گئی ہے۔

 

Advertisement

 

 

Advertisement

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

5 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

5 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

5 months ago