اہم خبریں

شاہ زین بگٹی کے جانے کے بعد، فواد چوہدری نے انوکھی منطق پیش کر دی

کسی کا آنا جانا کوئی اہمیت نہیں رکھتا عوام ہمارے ساتھ ہے یہی ہماری کامیابی ہے ۔ فواد چوہدری

 

 

Advertisement

27 مارچ کو پاکستان تحریک انصاف کا تاریخی جلسہ ہوا ہے۔ وفاقی وزیر اطلاعات نے آج ہی پاکستا ن تحریک انصاف کے منحرف رکن شاہ زین بگٹی کے اعلان پر رد عمل کا اظہار کیا ہے۔ انھوں نے کہا کہ پاکستان تحریک انصاف کو ان کے آنے اور جانے کا کوئی فرق نہیں پڑتا ۔

 

 

Advertisement

ایسے لوگ روز آئیں گے روز جائیں گے ہمار ا مقصد عوام کی فلاح ہے عوام ہمارے ساتھ کھڑی ہے جو ہر چیز سے بڑھ کر ہے ۔ ان کی تحریک ناکام ہی ہو گی یہ بس منہ دیکھتے رہ جائیں گے اور جو عزت ان کے پاس ہے اُس سے بھی جائیں گے۔

 

 

Advertisement

شاہ زین بگٹی نے آج کے روز حکومتی اتحاد سے کنارہ کشی کر لی ہے اور پاکستان ڈیموکریٹو موومنٹ میں شمولیت اختیار کر لی ہے ۔

 

پاکستان پیپلز پارٹی کے چئیر مین بلاول بھٹو نے کہا کہ شاہ زین بگٹی نے اچھا فیصلہ کیا ہے حکومت نے ان کے ساتھ تبدیلی کے نام پر مذاق کیا ہے ۔ اور انھوں نے بروقت فیصلہ کر کے اچھا انتخاب کیا ہے ۔ آئندہ وقت ہمارا ہے ۔

Advertisement

 

 

 

Advertisement

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

5 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

5 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

5 months ago