اہم خبریں

کسان بھائیوں کے لئے جشن کا سماں، وزیر اعلٰی نے بڑا اعلان کر دیا

وزیر اعلیٰ پنجاب کا گندم کی خریداری کے سلسلے میں بڑا قدم ۔

 

 

Advertisement

لاہور (اعتماد ٹی وی) وزیرا علیٰ پنجاب عثمان بزدار نے رمضان ریلیف پیکج کے لئے 8 ارب کی رقم مختص کی ہے اس کے ساتھ رمضان بازاروں میں آٹا موجودہ قیمت سے 100 روپے سستا میسر ہو گا۔ آٹے کے علاوہ 13 اشیائے خوردو نوش کی قیمتوں کو 2021 کی قیمتوں کے مطابق متعین کیا گیا ہے۔ ا ن میں اضافہ نہیں کیا جائے گا۔

 

 

Advertisement

اس کے ساتھ ساتھ وزیرا علیٰ پنجاب نے کسانوں کا خیال کرتے ہوئے گندم کی خریداری کے لئے اہم فیصلہ کیا ہے ، انھوں نے کسانوں سے 2200 روپے فی من گندم کی خریداری کی تجویز پر منظوری دی ہے۔ 2200 روپے فی من کے حساب سے گندم کی خریداری کے لئے صوبائی سطح پر 8 رکنی اعلیٰ سطح کی کمیٹیاں بنائی گئی ہیں۔

 

 

Advertisement

یہ صوبائی کیمٹیاں اب سے گندم کی خریداری کے امور سرانجام دیں گی۔ 35 لاکھ میٹرک ٹن گندم کی خریداری کا ہدف ان صوبائی کیمٹیوں کو دیا گیا ہے۔ جو آگے کے تمام امور دیکھیں گی۔ کسانوں سے رابطے کر کے گندم کے حصول کو یقینی بنائیں گی ۔

 

 

Advertisement

 

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

3 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

3 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

3 months ago