اہم خبریں

وزیر اعلیٰ پنجاب کہیں نہیں جا رہے مخالفین کے لٹکے ہوئے چہرے جلد دیکھنے کو ملیں گے ۔ حسان خاور

لاہور ( اعتماد ٹی وی) حکومت مخالف اتحادی جماعتوں نے آج قومی اسمبلی میں وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کے خلاف عدم اعتماد کی تحریک پیش کی ہے اور اس تحریک میں وزیر اعلیٰ کی کارکردگی پر تنقید کی گئ ہے۔

 

 

Advertisement

مخالف جماعتوں کے مطابق وزیرا علیٰ پنجا ب کی اب تک کی کارکردگی مایو س کن ہے انھوں نے کرپشن کے ریکارڈ بنائے ہیں اگر منہ کھول دیا تو ان کی پول کھل جائے گی ۔ ان سے اقتدار نہیں سنبھالہ جاتا ۔

 

 

Advertisement

آج وزیر اعلیٰ پنجاب کے معاون خصوصی حسان خاور نے میڈیا سے بات چیت کے دوران بتایا کہ تحریک عدم اعتماد ناکام ہو گی مخالفین کے لٹکے ہوئے چہرےجلد دیکھنے کو ملیں گے۔ ہمارے نمبرز مکمل ہیں۔ اور قوی امید ہے کہ مسلم لیگ ق بھی ہمارے اتحاد میں کھڑی ہو گی۔

 

 

Advertisement

مسلم لیگ ق کو معلوم ہے کہ ن لیگی رہنماؤں سے ہمیشہ ان کے ساتھ وعدہ خلافی کی ہے۔ اس کے ساتھ ساتھ ہمارے پاس مخالفین کو دینے کے لئے بہت سے سرپرائز ہیں۔ اور ان سرپرائز میں سے زیادہ سرپرائز پنجاب سے ہی متعلقہ ہیں۔

 

 

Advertisement

جمع شدہ تحریک عدم اعتماد میں یہ کہا گیا ہے کہ وزیرا علیٰ قومی اسمبلی کے اراکین میں سے اکثریت کے اعتماد کے ووٹ کھو چکے ہیں اب اراکین کو ان پر بالکل اعتماد نہیں رہا۔

 

 

Advertisement

 

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

5 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

5 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

5 months ago