اہم خبریں

افغانستان حکومت نے اپنی پابندیوں کا رخ عورتوں کی جانب میڈیا کی طرف موڑ دیا، بڑی پابندی عائد کر دی

افغانستان کی حکومت نے خواتین پر پابندیوں کے بعد ایک اور جانب نظر کر دی۔

 

آن لائن ( اعتماد ٹی وی ) گزشتہ روز افغانستان کی موجودہ حکومت کی جانب سے خواتین کے بغیر محرم سفر کرنے پر پابندی عائد کر دی گئی۔ اس حوالے سے کوئی لچک بھرا رویہ نہیں دکھایا گیا ۔ اب افغانستان حکومت نے اپنی پابندیوں کا رُخ دوسری جانب کر دیا ہے۔ افغانستان حکومت نے برطانیہ کے بڑے نشریاتی ادارے “بی بی سی” کی نشریات کو بند کر دیا ہے۔

Advertisement

 

 

ذرائع کے مطابق بی بی سی کے تین بڑے چینلز کو بند کر دیا گیا ہے جو تین مختلف زبانوں میں اپنی نشریات جاری رکھے ہوئے تھے۔

Advertisement

 

 

ان میں سے ایک فارسی، ایک پشتو اور ایک چینل ازبک زبان میں اپنی نشریات چلا رہا تھا۔ ان اداروں کو اچانک نشریات بند کر نے کا کہا گیا ہے۔ اس حوالے سے کوئی نوٹس یا وجہ بیان نہیں کی گئی۔

Advertisement

 

 

افغانستان میں موجود بی بی سی کے سربراہ نے بتایا کہ افغانستان کی موجودہ حکومت کا یہ فیصلہ پریشان کن ہے۔ اور لوگوں کے لئے ایسی صورتحال اچھی نہیں ۔

Advertisement

 

 

افغانستان کے لوگوں پر پابندیاں عائد کرنے کے بعد اب سے ان کا رخ میڈیا کی جانب ہو گیا ہے چینلز کے بند ہونے سے اداروں کے ساتھ ساتھ عوام کو بھی نقصان ہو گا۔ کیونکہ ایک اندازے کے مطابق افغانستان کی تقریباً 6 ملین عوام بی بی سی کی نشریات دیکھتی تھی ۔

Advertisement

 

 

افغانستان حکمرانوں کی جانب سے اس حوالے سے کسی قسم کا کوئی بیان نہیں سامنے آیا ۔ اور اقوام متحدہ کی جانب سے بھی افغان حکومت کے اس اقدام کی مذمت کی گئی ہے۔

Advertisement

 

 

 

Advertisement

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

3 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

3 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

3 months ago