لاہور ( اعتماد ٹی وی) حکومت کی بڑی وکٹ گر گئی۔
لاہور ( اعتماد ٹی وی) حکومت کی بڑی وکٹ گر گئی۔
تفصیلات کے مطابق، آج اسلام آباد میں وزیر اعظم پاکستان عمران خان کے ساتھ وزیر اعلی پنجاب عثمان بزدار کی ملاقات ہوئی، جس میں عثمان بزدار نے استعفی پیش کر دیا۔