Headlines

    ایک وکٹ تو گئی، وزیر اعلی پنجاب عثمان بزدار نے استعفی پیش کر دیا

    لاہور ( اعتماد ٹی وی) حکومت کی بڑی وکٹ گر گئی۔

     

     

    Advertisement

    تفصیلات کے مطابق، آج اسلام آباد میں وزیر اعظم پاکستان عمران خان کے ساتھ وزیر اعلی پنجاب عثمان بزدار کی ملاقات ہوئی، جس میں عثمان بزدار نے استعفی پیش کر دیا۔

     

     

    Advertisement