اہم خبریں

“جہانگیر ترین گروپ آئندہ قومی اسمبلی کے اجلاس میں حکومت کی حمایت کریں گے” بڑے انکشافات سامنے آگئے

جہانگیر ترین گروپ کی جانب سے بڑے اعلان کی توقع۔

 

 

Advertisement

لاہور ( اعتماد ٹی وی) موجودہ حکومت کے خلاف کل تحریک عدم اعتماد پیش کی گئی جس کے بعد قومی اسمبلی کا اجلاس 31 مارچ تک ملتوی کر دیا گیا۔

 

 

Advertisement

آج کی قومی اسمبلی کے ایجنڈے میں وزیر اعلیٰ پنجاب کے خلاف بھی تحریک عدم اعتماد پیش کی گئی جس کے بعد وزیر اعلیٰ پنجاب نے وزیراعظم کو اپنا استعفیٰ پیش کر دیا ہے۔

 

 

Advertisement

حکومت کو اس نازک حالات میں ایک طرف سے اُمید کی کرن دکھائی دی ہے سنئیر صحافی عدیل راجہ نے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ کے ذریعے یہ پیغام دیا ہے کہ جہانگیر ترین گروپ آئندہ قومی اسمبلی کے اجلاس میں حکومت کی حمایت کریں گے۔

 

 

Advertisement

ان کے آپسی مسائل حل ہو گئے ہیں۔ جلد ان تمام باتوں کی خوشخبری عوام کو دی جائے گی۔ آج وزیراعظم پاکستا ن بہت زیاد ہ خوش ہیں۔

 

 

Advertisement

عدیل راجہ کے علاوہ اینکر پرسن کامران خان نے بھی ایسا ہی ملاجلا بیان جاری کیا ہے۔ کہ جہانگیر ترین گروپ کی جانب سے حکومت کی حمایت کا اعلان جلد کیا جائے گا ۔ آخر کار وزیراعظم عمرا ن خان نے اپنا سرپرائز تیار کر لیا ۔

 

 

Advertisement

 

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

5 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

5 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

5 months ago