برطانیہ میں پاکستان نژاد مسلمان نے ایک بڑی کامیابی حاصل کر لی۔
آن لائن ( اعتماد ٹی وی) تفصیلات کے مطابق برطانیہ میں پہلی مرتبہ پاکستان نژاد برطانوی مسلمان نے اپنی فلم سے آسکر ایواڈ جیت لیا۔ یہ کسی بھی پاکستانی کی برطانیہ میں پہلی جیت ہے۔ پاکستانی نژاد برطانوی مسلمان کا نام رضوان احمد ہے ۔ جن کو رض احمد بھی کہا جاتا ہے۔
جس فلم سے انھوں نے ایوارڈ جیتا اس کا نام ” دی لانگ گڈ بائی” ہے۔ رضوان احمد نے اس کے علاوہ دی ساؤنڈ آف میٹل سٹار میں بھی مرکزی کردار ادا کیا ہے۔ دی ساؤنڈ آف میٹل سٹار فلم کے ڈائریکٹر انیل کاریا کے ساتھ ساتھ رضوان احمد خود بھی ہیں۔
رضوان احمد کی فلم کے لئے ایوارڈ کا اعلان 2022آسکر ایوارڈ کی تقریب سے پہلے ہی کر دیا گیا تھا۔ یہ فلم مختصر حصوں مگر حقیقی واقعات پر مشتمل تھی۔ اس فلم کو تقریب کی وجہ سے ٹیلی ویژن پر نشر کرنے سے روک دیا گیا تھا۔ گزشتہ روز آسکر ایوارڈ کی تقریب ہالی ووڈ میں منعقد کی گئی۔ جس میں رضوان احمد نے اپنی فلم” دی لانگ گُڈ بائی” کے لئے آسکر ایوارڈ جیتا۔
مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More
لوگ مشہوری کے لئے انعام کا اعلان کرتے دیتے مگر۔۔۔ ارشد ندیم کے پاٹنر کے… Read More
ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More
رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More
ارشد ندیم نے اپنی ماں سے کیا وعدہ کیا تھا، ان کی والدہ نے سب… Read More
ہم سات بہن بھائی ہیں اور سارا سال گوشت نہیں کھا پاتے، عیدالاضحٰی کو ہمیں۔۔۔۔۔… Read More