اہم خبریں

ہالی ووڈ اداکاروں کا آسکر تقریب میں جارحانہ انداز ہالی ووڈ میں گزشتہ روز اسکر ایوارڈ تقریب میں حیرت انگیز واقعہ۔۔

آن لائن ( اعتماد ٹی وی ) تقریب ہمیشہ کی طرح ہنسی مزاح سے بھرپور تھی اور روانگی سے جاری تھی کہ میزبان نے ایک اداکار کی طرف اپنے مزاح کا رُخ موڑ دیا۔

 

 

Advertisement

 

آسکر 2022 کی تقریب میں ایوارڈ دینے کے لئے ایک اداکار کو اسٹیج پر بلایا ۔ کسی نے سوچا بھی نہ تھا ایسا ہوگا۔ اداکار کرس راک ایوارڈ دینے کے جب اسٹیج پر آئے تو بات چیت کے دوران انھوں نےدوسرے اداکار ول اسمتھ کی بیوی کا مذاق بنانا شروع کر دیا۔
جس پر شائقین نے پہلے لطف اندوز ہوتے رہے۔

 

Advertisement

 

 

مذاق بنانے کے لئے انھوں ول اسمتھ کی بیوی جاڈ اپنکٹ اسمتھ کے سر کے بالوں کے جھڑ جانے کا مذاق بنانا شروع کر دیا۔ جس کو پہلے پہل تو ول اسمتھ نے نظر انداز کیا۔

Advertisement

 

 

 

Advertisement

لیکن مسلسل مذاق سے ان کی برداشت جواب دے گئی اور ول اسمتھ غصے کی حالت میں اسٹیج پر موجود اداکار کرس راک کی جانب بڑھے۔

 

 

Advertisement

 

ول اسمتھ نے کرس راک کے منہ پر زور دار طمانچہ مارا اور اپنی نشت پر جا کر بیٹھ گئے۔ طمانچے کی وجہ سے موجود افرا د خاموش ہوگئے لیکن میزبان نے اپنی میزبانی کے فرائض نبھاتے ہوئے “شو مسٹ گو آن ” کے فارمولے پر عمل کیا ۔ اور اس تھپڑ کو ہوا میں اُڑاتے ہوئے مسلسل اپنا کام جاری رکھا۔

 

Advertisement

 

 

دوسری جانب ول اسمتھ اپنی نشست پر بیٹھ کر کرس راک کو مسلسل کوستے رہے آسکر ایوارڈ شو کی یہ تقریب لاس اینجلس کے ڈولبی تھیٹر میں منعقد کی گئی تھی۔جس میں 94 آسکر ایوارڈ کے فتح یاب افراد کا اعلان کیا گیا ۔

Advertisement

 

 

 

Advertisement

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

5 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

5 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

5 months ago