اہم خبریں

حمزہ شہباز یا عبدالعلیم خان کون ہوگا، اندر کی بات باہر آگئی

لاہور ( اعتماد ٹی وی) حکومت کی جانب سے وزیراعلیٰ پنجاب کے عہدے کے لئے مسلم لیگ ق کے رہنما چوہدری پرویز الہٰی کو نامزد کیا گیا ہے۔ یہ خبر سن کر حکومت مخالف اتحادیوں کو جھٹکا لگا ہے ۔

 

 

Advertisement

اس خبر کے بعد آصف علی زرداری نے تحریک عدم اعتماد کے لئے مسلم لیگ ن کی سنجیدگی کو مشکوک نظروں سے دیکھنا شروع کر دیا ہے۔

 

 

Advertisement

 

ذرائع کے مطابق چند گھنٹے قبل مسلم لیگ ن کے رہنما جاوید لطیف نے بیان دیا کہ ہمارے پاس ووٹ کی اکثریت ہے تو ہم اپنے امیدوار کے طور پر عبدالعلیم خان کو نامزد کر سکتے ہیں۔

 

Advertisement

 

اب جبکہ ق لیگ حکومت کے ساتھ مل گئی ہے تو ہمیں بہت سی باتیں مجبوری میں قبول کر نی پڑ رہی ہیں۔
ابھی یہ بیان گردشوں میں تھا ہی کہ جاوید اقبال قومی رکن اسمبلی نے اپنے پہلے بیان کی پرواہ نہ کر تے ہوئے کہا کہ ہماری طرف سے امیدوار حمزہ شہباز شریف ہو سکتے ہیں۔

 

Advertisement

 

مزید کہا کہ پنجاب اسمبلی میں ن لیگی اراکین اکثریت میں ہیں تو وزارت محض 10 افراد کی جماعت کو کیونکر دی جا سکتی ہے۔

 

Advertisement

 

ہمارے جانب سے دو اُمیدوار تھے عبدالعلیم خان اور حمزہ شہباز لیکن پارٹی کے سنئیر رہنما حمزہ شہباز کے حق میں ہیں تاہم اس سلسلے میں نواز شریف کی رائے لی جا رہی ہے ابھی تک معاملات مشاورت پر چل رہے ہیں۔

 

Advertisement

 

وفاقی وزیر مملکت فرخ حبیب کا کہنا ہے کہ اپوزیشن کو جو سرپرائز ملا ہے اس نے ان کے دماغ ہلا دئیے ہیں انھیں خود سمجھ نہیں آرہا کہ اب کیا کریں۔ کبھی چوہدری پرویز الہٰی کا نام لیتے تھے اب علیم خان کا۔

 

Advertisement

 

 

Advertisement

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

5 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

5 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

5 months ago