اہم خبریں

اکشے کمار نے آخر اپنی کامیابی کا راز بتا کر نوجوانوں کو حیران کر کے رکھ دیا، آپ یہ اصول اپنا کر کامیاب ہو سکتے ہیں۔

کوئی بھی کام جس سے پیسہ کمایا جا سکتا ہو چھوٹا نہیں ہوتا ۔ اکشے کمار

 

 

Advertisement

آن لائن ( اعتماد ٹی وی) بالی وُوڈ کے مشہور اداکار اکشے کمار کسی تعارف کے محتاج نہیں ہیں۔ اکشے کی سال میں پے در پے فلموں کی ریلیز کو لے اکثر اوقات ان کا مذاق بنایا جاتا ہے۔ لیکن اکشے ہمیشہ اپنے کام سے مطمئن نظر آتے ہیں ان کے روز مرہ معاملات زندگی برسوں سے معمول کے مطابق ہیں۔

 

 

Advertisement

 

وہ لیٹ نائٹ تقریبات میں شرکت سے بھی پرہیز کرتے ہیں۔ اکشے کمار نے اپنے انٹرویو میں بتایا کہ انھوں نے اپنی زندگی کے تین اصول بنائے ہیں کام کرو چھوٹا ہو بڑا ۔ کام پاس ہو نا چاہیے دوسرا کمائی کے ذریعے تلاش کرو ۔ کام ہو گا تو کمائی ہوگی۔

 

Advertisement

 

 

تیسرا اپنی کمائی کو غریبوں کی مدد پر بھی لگاؤ۔ انھوں نے کہا کہ میں سال میں تین یا چار فلیمیں بنا کر کسی بھی اداکار کی سالانہ ایک فلم سے زیادہ کما لیتا ہوں۔

Advertisement

 

اس کے علاوہ میں کوئی بھی تقریب ہو ، اشتہار ہو یا فلم میں کردار کسی چیز سے انکار نہیں کرتا ۔ ہر طرح کا کردار کر لیتا ہوں۔ اس سے میرے پاس کمائی کےمواقع بڑھ جاتے ہیں اور اپنی اسی کمائی کا 10 فیصد حصہ میں فلاحی کاموں میں لگا دیتا ہوں۔

 

Advertisement

 

 

Advertisement

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

5 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

5 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

5 months ago