اہم خبریں

احد رضا میر اور سجل علی کی طلاق کے بعد اصل معاملہ سامنے آگیا۔

لاہور (اعتماد ٹی وی) چند روز سے احد رضا میراور سجل علی کی طلاق سے متعلقہ خبریں سامنے آ رہی ہیں لیکن دونوں جانب سے اس کے متعلق کوئی بیان نہیں دیا گیا، بلکہ خاموشی اختیار کی ۔ اب اس سلسلے میں ایک نیا معاملہ سامنے آیا ہے۔

 

 

Advertisement

یاسر شامی کے انٹرویو میں راجا مطلوب نے انٹرویو دیا اور کئی رازوں سے پردہ اُٹھادیا ہے۔ راجا مطلوب سوشل میڈیا پر ڈیجیٹل کرئیٹر ہیں۔ انھوں نے ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر جاری کی جس میں انھوں نے دونوں کے مابین تضادات کی وجہ بتائی ۔

 

 

Advertisement

انھوں نے بتایا کہ سجل علی پر جو بھی الزامات لگائے جار ہے ہیں وہ بے بنیاد ہیں۔ جو خبر پھیلائی جا رہی ہے کہ احد نے سجل کو فلموں میں کام کرنے سے منع کیا ہے یہ بچوں والی سوچ ہے ۔ سجل علی احد سے شادی سے قبل بھی انڈسٹری کا حصہ تھیں اور ڈراموں کے ساتھ ساتھ فلموں میں بھی کام کر رہی تھیں۔

 

 

Advertisement

راجا مطلوب نے کہا کہ علیحدگی اصل وجہ احد کا کردار ہے احد رضا میر کیسے شخص ہیں یہ ساری انڈسٹری جانتی ہے۔ اور ان کے بے تحاشا افئیرز بھی رہ چکے ہیں ۔ اگر احد اتنے سچے ہیں تو میڈیا پر آکر بتا دیں کہ وہ کب کب اور کس حالت میں پکڑے گئے ہیں۔

 

 

Advertisement

انسان اگر سچ بول دے تو وہ عوام کی نظروں میں مقبول ہو جاتا ہے ۔ احد بھی ہمت کریں اور مقبول ہو جائیں۔ اس کے ساتھ ہی راجا مطلوب نے سجل علی کو ڈھیڑوں دعائیں دیں اور اچھے مستقبل کے لئے آگے بڑھتے رہنے کے لئے کہا۔

 

 

Advertisement

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

5 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

5 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

5 months ago