اہم خبریں

متحدہ قومی موومنٹ سے حکومت مخالف متحد اراکین کی ملاقات، بڑا اپ سیٹ سامنے آگیا

کراچی ( اعتماد ٹی وی) ذرائع کے مطابق گزشتہ روز ایم کیو ایم سے حکومتی وفد کی ملاقات ہوئی ملاقات کے بعد ایم کیو ایم کی جانب سے سوچنے کا وقت مانگا گیا اور مثبت اشارے دئیے گئے۔

 

 

Advertisement

تاہم آج متحدہ قومی موومنٹ کے رہنماؤں سے حکومت مخالف اتحادیوں کی ملاقات ہوئی ، ملاقات میں معاہدے پر دستخط کئے گئے۔

 

 

Advertisement

معاہدے پر دستخط دونوں جانب سے کئے گئے حکومت مخالف جماعتوں میں سے مولانا فضل رحمان ، بلاول بھٹو زرداری، اختر مینگل ، شہباز شریف اور خالد مقبول صدیقی کے ساتھ خالد مگسی نے دستخط کئے۔

 

 

Advertisement

معاہدے میں یہ تحریر کیا گیا کہ ایم کیو ایم وفاقی کابینہ سے مستعفی ہو جاے گی۔ سندھ حکومت میں آئندہ 30 روز میں بلدیاتی قانون کی ترامیم کا مسودہ تیار کر ے سندھ اسمبلی میں پیش کر ے گی۔

 

 

Advertisement

سند ھ میں جعلی ڈومیسائل بنانے والوں اور وصول کرنے والوں کے خلاف قانونی کاروائی کی جائے گی۔ اس کے لئے معاہدے میں بلدیاتی قانون کو آئین آرٹیکل 140 اے کے تحت بنایا جائے گا۔

 

 

Advertisement

 

نیز مرتضیٰ وہاب بھی اپنے عہدے سے مستعفی ہوں گے اس کے بعد کراچی میں بلدیاتی ایڈمنسٹریٹر کی تقرری کا فیصلہ باہم مشاورت سے کیا جائے گا۔

 

Advertisement

 

 

Advertisement

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

5 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

5 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

5 months ago