لاہور ( اعتماد ٹی وی ) پاکستان کرکٹ ٹیم کی گزشتہ برس ورلڈ کپ سے بہترین کارکردگی دیکھنے کو مل رہی ہے عوام اپنے کھلاڑیوں سے بہت خوش اور مطمئن ہے ایسے میں پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم اپنے کھیل میں مزید بہتری لاتے ہوئے منفرد ریکارڈ بناتے جا رہے ہیں۔ قسمت ان پر مہربان ہے۔
بابر اعظم اس وقت دنیا بھر سے دوسرے تیزترین 4000 سکور کرنے والے کھلاڑی بن گئے ہیں یہ اسکور انھوں نے 82 اننگز میں بنائے ہیں۔
جبکہ پہلے نمبر پر ہاشم آملہ ہیں جنہوں نے 81 اننگز پر 4000 سکور کا ہدف مکمل کیا ہوا ہے۔علاوہ ازیں آئی سی سی کی ریکنگ میں بابر اعظم کا پہلا نمبر ہے۔
آئی سی سی کی یہ رینکنگ بیسٹ ون ڈے کے نام سے کی گئی ہے جس میں بابر اعظم پہلے نمبر پر ہیں جب کہ دوسرے نمبر پر بھارت کے ویرات کوہلی اور تیسرے نمبر پر روس ٹیلر قائم ہیں۔
کوئنٹن ڈی جنوبی افریقن کھلاڑی مسلسل نیچے کی جانب جاتے ہوئے پانچویں نمبر پر آگئے ہیں جبکہ ان کے مقابل روہت شرما ترقی کر کے چوتھے نمبر پر آگئے ہیں لیکن پاکستانی کرکٹ ٹیم کا گیند باز کوئی بھی ریکارڈ نہیں بنا پایا ۔
مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More
لوگ مشہوری کے لئے انعام کا اعلان کرتے دیتے مگر۔۔۔ ارشد ندیم کے پاٹنر کے… Read More
ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More
رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More
ارشد ندیم نے اپنی ماں سے کیا وعدہ کیا تھا، ان کی والدہ نے سب… Read More
ہم سات بہن بھائی ہیں اور سارا سال گوشت نہیں کھا پاتے، عیدالاضحٰی کو ہمیں۔۔۔۔۔… Read More