حکومت نے سرکاری دفاتر کے لئے اوقات کا متعین کر دئیے۔
لاہور ( اعتماد ٹی وی) رمضان کی آمد آمد ہے اور ملک میں رمضان کی تیاریاں عروج پر ہیں حکومت کی جانب سے رمضان بازارو ں کا انعقاد کیا گیا ہے جس کے تحت تمام افراد کو اشیائے خوردونوش مناسب قیمت پر دستیاب ہونگی۔
حکومت نے رمضان کے اوقات کار تبدیل کرنے کا فیصلہ کیا ہے اس حوالے سے اعلامیہ بھی جا ری کر دیا گیا ہے۔اس اعلامیہ میں بتایا گیا ہے کہ رمضان میں سرکاری دفاتر کے اوقات کار دنوں کے لحاظ سے ہونگے۔
جن اداروں میں ہفتے میں پانچ روز کام کیا جاتا ہے ان کے اوقات 10 بجے سے سہ پہر 4 بجے تک ہونگے اور جمعتہ المبارک کے اوقات 10 بجے تا 1 بجے تک ہونگے ہفتے اور اتوار کے روز چھٹی ہو گئ۔
جن اداروں میں ہفتے کے تعطیل نہیں ہو تی ان کے اوقات کار صبح 10 بجے سے دوپہر 3 بجے تک ہونگے اور جمعتہ المبارک کے اوقات 10 بجے سے دوپہر 1 بجے تک ہو نگے اور بروز اتوار چھٹی ہو گی۔
اس کے ساتھ ساتھ پنجاب حکومت نے سکولوں کے اوقات تبدیل کرنے کا بھی فیصلہ کیا ہے تاہم اس کے متعلق ابھی کوئی اعلامیہ جاری نہیں ہوا۔
مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More
لوگ مشہوری کے لئے انعام کا اعلان کرتے دیتے مگر۔۔۔ ارشد ندیم کے پاٹنر کے… Read More
ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More
رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More
ارشد ندیم نے اپنی ماں سے کیا وعدہ کیا تھا، ان کی والدہ نے سب… Read More
ہم سات بہن بھائی ہیں اور سارا سال گوشت نہیں کھا پاتے، عیدالاضحٰی کو ہمیں۔۔۔۔۔… Read More