اہم خبریں

شہری نے ائیرپورٹ پر سامان نہ ملنے کا ایسا بدلہ لیا کہ انتظامیہ چکر ا کر رہ گئی۔

بھارتی شہری نے ائیرپورٹ پر سامان نہ ملنے کا ایسا بدلہ لیا کہ انتظامیہ چکر ا کر رہ گئی۔

 

 

Advertisement

آن لائن (اعتماد ٹی وی) ذرائع کے مطابق بھارت کے نجی ائیر لائن میں سفر کرنے والے سوفٹ وئیر انجینئر نندن کمار کا سامان بوجہ غلطی تبدیل ہو گیا ۔

 

 

Advertisement

ایسے واقعات رونما ہونا معمولی بات ہے سامان کا تبدیل ہوجانا انتظامیہ کی نالائقی کو ظاہر کرتا ہے۔ باہر حال سوفٹ وئیر انجینئر نندن کمار نے ائیر لائن انتظامیہ کو بارہا یاد دہانی کروائی کہ ان کا سامان کسی اور مسافر سے تبدیل ہو گیا ہے۔

 

نندن کمار نے کہا کہ مجھے میرا سامان واپس دیا جائے لیکن انتظامیہ کی جانب سے اس معاملے میں لاپرواہی برتی گئی اور سامان کے حوالے سے کوئی پیش رفت نہیں کی گئی۔

Advertisement

 

 

جس نندن کمار ائیر لائن کے غیرذمہ درانہ رویے سے دلبرداشتہ ہو گئے اور انھوں نے اپنا سامان اپنے بل بوتے پر واپس حاصل کر نے کی ٹھان لی۔

Advertisement

 

 

نند ن کمار نے بھارتی ائیر لائن کی ویب سائٹ کو ہیک کر لیا۔ اور ویب سائٹ ہیک کرنے کے بعد انھوں نے اس مسافر کی معلومات نکالیں جن سے ان کا سامان تبدیل ہوا تھا۔ انھوں نے ویب سائٹ سے اس مسافر کا نمبر اور پتہ حاصل کر کے رابطہ قائم کیا اور تمام تر بات چیت بتا کر اپنا سامان واپس مانگا۔

Advertisement

 

 

انھوں نے اپنی اس تمام تر کاروائی کی رپورٹ خود سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر شئیر کیں اور بھارتی ائیر لائن کے سسٹم کو درست کرنے کا مشورہ دینے کے ساتھ ساتھ انتظامیہ کو بھی اپنے کام ایمانداری سے کرنے کی تلقین کی۔

Advertisement

 

 

 

Advertisement

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

5 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

5 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

5 months ago