اہم خبریں

جب راکھی ساونت نے جہاز پر سوار ہو کر کہا کہ آج جہاز میں اڑاونگی تو پھر مسافروں نے۔۔۔۔

راکھی ساونت کا ایسا مذاق مسافر ہنسنابھول گئے۔

 

آن لائن (اعتماد ٹی وی) بھارتی آئٹم گرل و ماڈل اور اداکارہ راکھی ساونت ہمیشہ اپنے متنازع بیانات کی وجہ سے خبروں میں سرگر م رہتی ہیں ۔ اس لئے سب لوگوں کے لئے دلچسپی کا باعث بھی بنتی ہیں ۔ کبھی راکھی اپنی زندگی کے مکروہ چہروں کو منظر عام پر لا کر روتی نظر آتی ہیں۔

Advertisement

 

 

تو کہیں اپنی شادی شدہ زندگی کو لے کر۔ کبھی حجاب تنازع پر مسلمانوں کے حق میں بیان دیتی ہیں اور کبھی پاکستانی جھنڈے کو لپیٹ کر عقیدت کا اظہار کرتی ہیں۔

Advertisement

 

راکھی ساونت نے ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر جاری کی جس میں وہ جہاز میں داخل ہو کر اعلان کرتی ہیں کہ آج کی پائلٹ وہ خود ہوں گی۔

 

Advertisement

 

اور جہاز کو وہ اُڑائیں گی۔ یہ سننا تھا کہ سب کو سانپ سونگھ گیا ۔ راکھی ساونت جہاں سب سے قہقہوں کی اُمید کر رہی تھیں وہیں ان کو خاموشی کا سامنا کرنا پڑا جب انھوں نے مسافروں سے اس خاموشی کا سبب پوچھا تو انھوں نے کہا کہ ہم پر رحم کریں۔ اور آپ پائلٹ کا کام پائلٹ کو کرنے دیں۔

 

Advertisement

 

جس پر راکھی نے کہا کہ ٹھیک ہے جیسے آپ کی مرضی ۔ اس پر وہاں موجود ایک مسافر نے کہا اگر آپ کو جہاز چلانے کا شوق ہے تو آپ کچھ منفرد کریں اور نیچے اُتر کر جہاز کو پیچھے سے دھکہ لگائیں۔ یہ سن کر تمام مسافر ہنسی سے لوٹ پوٹ گئے۔

 

Advertisement

 

 

Advertisement

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

5 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

5 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

5 months ago