لاہور ( اعتماد ٹی وی) پاکستان کے مشہور نجی نیوز چینل پر “جرگہ” ٹاک شو کرنے والے معروف صحافی سلیم صافی نے سوشل میڈیا پر سوال پوچھا جو انہیں مہنگا پڑ گیا اور عوام نے انہیں آڑے ہاتھوں لے لیا۔
تفصیلات کے مطابق، انہوں نے اپنے اکاؤنٹ سے عوام سے پوچھا کہ کیا انہیں صحافت چھوڑ دینی چاہئے، جس پر جواب دیتے ہوئے لوگوں نے صحافی کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا۔
اس پر جواب دیتے ہوئے پہلے موصوف نے کہا کہ “نہیں سر آپ کو صحافت نہیں چھوڑنی چاہئے بلکہ آپ اللہ کے واسطے دںیا ہی چھوڑ دو۔ اسی طرح ایک موصوف کا کہنا تھا کہ “تمہاری روٹی اور گھر کا خرچہ شریف خاندان ہی تو اُٹھاتا ہے۔
اظہار الدین نامی شخص نے کہا کہ سلیم صحافی نے کہا کہ عمران خان کا خط جعلی ہے اگر سچ ثابت ہو گیا تو صحافت چھوڑ دوں گا۔ چونکہ اب قومی سلامتی کمیٹی نے بھی خط کو اصل قرار دے دیا اس لئے سلیم صحافی استعفیٰ دے دو۔
ایک صاحب نے کہا کہ صحافت تو تم پہلے بھی نہیں کر رہے تھے تم تو دلالی کر رہے تھے۔ ہاں اگر غیرت کا تھوڑا سا بھی مادہ باقی ہے تو دلالی چھوڑ دو۔ قوم معاف کر دے گی۔
مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More
لوگ مشہوری کے لئے انعام کا اعلان کرتے دیتے مگر۔۔۔ ارشد ندیم کے پاٹنر کے… Read More
ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More
رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More
ارشد ندیم نے اپنی ماں سے کیا وعدہ کیا تھا، ان کی والدہ نے سب… Read More
ہم سات بہن بھائی ہیں اور سارا سال گوشت نہیں کھا پاتے، عیدالاضحٰی کو ہمیں۔۔۔۔۔… Read More