وزیر اعظم کو ہٹانے کے لئے مولانا فضل الرحمان نے امریکہ سے مدد مانگی۔
سیاسی ماحول کی گرما گرمی کو بڑھانے کے لئے مولانا فضل الرحمان نے نجی ٹی وی ادارے کو انٹرویو دیا۔ جس میں مولانا فضل الرحمان نے امریکی صدر سے مد د مانگی ۔
مولانا فضل الرحمان نے ایک سوال کے جواب میں کہا کہ ملکی حالات کی پیچیدگی کو دیکھتے ہوئے ہم نے امریکی صدر جوبائیڈن سے رابطہ کر کے مدد مانگی ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ جوبائیڈن جمہوری روایات کی پاسداری کرتے ہوئے پوری دنیا میں عوام کی رائے کو مد نظر رکھیں۔
امریکی صدر کی تعریف میں مولانا نے زمین و آسمان کے قلابے ملادئے ۔ اور کہا کہ وہ ایک تجربہ کار شخص ہیں تمام انسانوں کو ان سے فائدہ اُٹھانا چاہیے۔
اس راز کو فاش کرتے ہی میزبان نے مولانا کے خلاف اور بھی ثبوت مہیا کئے۔ جس میں wiki leaks ایک ویب سائٹ نے دعویٰ کیا ہے کہ مولانا فضل الرحمان نے ایک موقع پر یہاں تک کہہ دیا کہ مجھے ملک کا وزیراعظم بنایا جائے ، بے نظیر بھٹو کو نہیں۔
وکی لیکس کے مطابق یہ خبر امریکی سفارت خانے کے ایک ڈاکومنٹ کے ذریعے دی گئ۔
مولانا فضل الرحمان شروع سے ہی اقتدار کا لالچ رکھتے ہیں اس کے لئے انھوں نے امریکی صدر سے درخواست کی کہ وہ ملکی وزیراعظم کو ہٹانے میں ہماری مدد کریں۔ مولانا فضل الرحمان نے امریکی صدر سے تب مدد کی درخواست کی جب کہ وہ ابھی نئے نئے اقتدار میں آئے تھے۔
مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More
لوگ مشہوری کے لئے انعام کا اعلان کرتے دیتے مگر۔۔۔ ارشد ندیم کے پاٹنر کے… Read More
ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More
رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More
ارشد ندیم نے اپنی ماں سے کیا وعدہ کیا تھا، ان کی والدہ نے سب… Read More
ہم سات بہن بھائی ہیں اور سارا سال گوشت نہیں کھا پاتے، عیدالاضحٰی کو ہمیں۔۔۔۔۔… Read More