اہم خبریں

آخر کار آفریدی نے بھی عمران خان کے موجودہ حالات کی وجہ بتا ہی دی۔

بوم بوم شاہد آفریدی نے عمران خان کی موجودہ حالات کی وجہ بتا دی۔

 

 

Advertisement

 

لاہور ( اعتماد ٹی وی) پاکستانی کرکٹ ٹیم کے سابق کھلاڑی شاہد آفریدی نے گزشتہ روز اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر ویڈیو جاری کی اور ویڈیو میں انھوں نے اپنے دل کی تمام باتیں سامعین کے سامنے عیاں کر دیں۔

 

Advertisement

 

ان کا کہنا تھا کہ پاکستا ن کسی ایک شخص کا ملک نہیں ہے نہ ہی اس ملک کو ایک اکیلا شخص تن تنہا چلا سکتا ہے۔

 

Advertisement

 

 

کامیابی تبھی ملتی ہے جب آپ کے ساتھ قدم سے قدم ملا کر چلنے والے سنسئیر ہوں۔  انھوں نے کہا وزیراعظم عمران خان نے کرکٹ میں بہترین کارکردگی دکھائی کیونکہ ان کی ٹیم اچھی تھی۔

Advertisement

 

 

92 کا ورلڈ کپ اس لئے جیتا گیا کہ ان کے ساتھ قدم سے قدم ملا کر چلنے والے ان کے حق میں تھے۔ ان کی بات مانتے تھے۔ تو اللہ نے ان کی محنت کا صِلہ دیا۔

Advertisement

 

 

اب وزیراعظم کے موجودہ حالات کی ذمہ داری صرف اور صرف انکی ٹیم پر ہے اگر آپ کی ٹیم کی زبان اچھی نہیں تو آپ کے لئے نقصان دہ ہے۔  یہ ملک وزیراعظم کا بھی ہے اور اپوزیشن کا بھی ہے اس لئے اس ضروری ہے حکومت جس کسی کی بھی ہو انھیں اپنے پانچ سال مکمل کرنے دئیے جائیں ۔

Advertisement

 

 

 

Advertisement

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

5 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

5 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

5 months ago