اہم خبریں

“عمران خان قیادت کرنے کے لئے دنیا میں آئے ہیں، اللہ نے انہیں۔۔۔” وسیم اکرم بھی عمران خان کے حق میں نکل آئے۔

ایک اورکھلاڑی کا بیان وزیراعظم کے حق میں آگیا۔

 

لاہور ( اعتماد ٹی وی ) پاکستان کی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان و کھلاڑی وسیم اکرم بھی وزیراعظم کے حق میں کھڑے ہو گئے۔

Advertisement

 

 

انھوں نے ملک کے سیاسی ماحول کے متعلق بات چیت کے دوران بتا یا کہ عمران خان کی سپورٹس مین سپرٹ ہے جو وہ ہر حالت میں بھی ڈٹ کر کھڑے ہو جاتے ہیں۔

Advertisement

 

 

وسیم اکرم نے ٹوئٹر پر پیغام میں کہا کہ عمران خان قیادت کرنے کے لئے دنیا میں آئے ہیں اللہ نے ان کی قسمت میں حالات کا مقابلہ کرنا اور جیتنا لکھا ہے۔ یہ عمران خان کی تقدیر میں ہے کہ وہ جیتیں گے لڑیں گے ۔ ابھی بھی کھیل ختم نہیں ہوا۔

Advertisement

 

 

عمران خان کو عہدہ نہیں چاہیے ۔ طاقت یا نام کے لئے نہیں اقتدار میں آئے۔ ان کے دل میں عوام کا درد ہے ۔ وہ پاکستان کی نمائندگی کے لئے کام کر رہے ہیں۔

Advertisement

 

 

وسیم اکرم سے قبل بھی شاہد آفریدی نے بھی پاکستان کے وزیراعظم کی حمایت میں بیان دیا اور کہا کہ خدارا کسی ایک منتخب حکومت کواپنی معیاد مکمل کرنے دیں۔

Advertisement

 

 

Advertisement

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

5 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

5 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

5 months ago