اہم خبریں

حکومت تبدیل ہوتے ہی عمران خان کے ساتھ اور کون کون اڈیالہ میں ہوگا، سلیم صافی سب کچھ عوام کو بتا دیا۔

اسلام آباد (اعتماد ٹی وی) آج یکم رمضان المبارک کو قومی اسمبلی میں ہونے والی “عدم اعتماد” تحریک کی کامیابی کے بعد عمران خان کو وزارت عظمیٰ سے ہاتھ دھونا پڑے گا ۔

 

 

Advertisement

اس بارے میں بات کرتے ہوئے، مشہور صحافی سلیم صافی نے حکومت کے تبدیل ہوتے ہی بڑے لوگوں کے پکڑے جانے کا انکشاف کیا ہے ۔

 

 

Advertisement

انہوں نے سماجی رابطہ کی ویب سائٹ پر بتایا کہ حکومت کے تبدیل ہوتے ہی تین وزراء اور 2 مشیر، جن کے کیس تیار ہوچکے ہیں، ان کو اڈیالہ بھیج دیا جائے گا ۔

 

 

Advertisement

اور اسی طرح پر عمران خان اور اسپیکر پر ان کے کاموں کی وجہ سے آرٹیکل چھ لگ جائے گا، جس کی وجہ سے یہ دونوں نے بھی ان کے ساتھ اڈیالہ کی چکی پیسے گے ۔

 

 

Advertisement

سلیم صافی نے ان وزراء اور مشیروں کے نام واضح طور پر تو نہیں بتائے تاہم انہوں نے اشارہ دینے کے لئے ان کے ناموں کا پہلا لفظ بتایا ہے ۔

 

 

Advertisement

انہوں نے بتایا کہ وزیروں کے نام ش، ح اور ف سے ہیں جبکہ مشیروں کے نام ب اور ز سے شروع ہوتے ہیں ۔

 

 

Advertisement

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

5 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

5 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

5 months ago