لاہور ( اعتماد ٹی وی) جس دن وزیراعلیٰ کا انتخاب ہونا تھا اسی دن صبح صبح وفاقی حکومت کی طرف سے بڑا قدم۔
تفصیلات کے مطابق، وفاقی وزیر اطلاعات چوہدر فواد نے اعلانیہ جاری کیا کہ گورنر پنجاب چوہدری سرور کو برطرف کر دیا گیا ہے، اس لئے اب گورنر کا چارج آئین کے مطابق ڈپٹی اسپیکر کے پاس ہوگا۔
جبکہ نئے گورنر کی تعیناتی ابھی نہیں کی گئی۔ تاہم حکومت کی طرف سے گورنر پنجاب کی برطرفی کی کوئی وجہ نہیں بتائی گئی۔
دوسری طرف، حامد میر نے بتایا کہ ان کی سابقہ گورنر پنجاب چوہدری سرور سے بات ہوئی، جس میں پتہ چلا کہ وزیراعظم ہاؤس کی طرف غیر آئینی کام کرنے کو کہا گیا،
جس میں پنجاب اسمبلی کا اجلاس مؤخر کرنے کا کہا گیا، جس پر انکار کرنے کی وجہ سے اور چوہدری پرویز الہیٰ کے کہنے پر انہیں برطرف کر دیا گیا ہے۔
آپ کو بتاتے چلے کہ صوبہ پنجاب میں وزیراعلیٰ کا انتخاب آج کیا جائے گا جبکہ قومی اسمبلی میں وزیراعظم کے خلاف پیش کی جانے والی تحریک عدم اعتماد پر ووٹنگ بھی آج کی جائے گی۔
اس طرح ملکی سیاسی تاریخ میں آج بڑے اپ سیٹ ہونے جا رہے ہیں۔
مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More
لوگ مشہوری کے لئے انعام کا اعلان کرتے دیتے مگر۔۔۔ ارشد ندیم کے پاٹنر کے… Read More
ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More
رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More
ارشد ندیم نے اپنی ماں سے کیا وعدہ کیا تھا، ان کی والدہ نے سب… Read More
ہم سات بہن بھائی ہیں اور سارا سال گوشت نہیں کھا پاتے، عیدالاضحٰی کو ہمیں۔۔۔۔۔… Read More