اہم خبریں

“ہن آرام اے” شوبز کے لوگ بھی حکومت کے حق میں نکل آئے، بڑا اقدام اٹھا لیا

شوبز انڈسٹری کے تمام اداکار  تحریک عدم اعتماد کی ناکامی پر خوش۔

 

 

Advertisement

اسلام آباد ( اعتماد ٹی وی ) تحریک عدم اعتماد کی ناکامی سے قبل ہی پاکستانی انڈسٹری کے تمام تر اداکار  وزیراعظم عمران خان کے حق میں کھڑۓ تھے  اور وزیراعظم عمران خان کو کہہ رہے کہ جو بھی ہو آپ نے گھبرانا نہیں ہے ہم آپ کےساتھ ہیں آپ ہمارے ملک کے حق میں  بہتر فیصلے کر رہے ہیں۔

 

 

Advertisement

 

جیسے تحریک عدم اعتماد کے رد ہونے کی خبر منظر عام پر آئی یکے بعد دیگر اداکاروں نے وزیراعظم کے حق میں  پوسٹ بنا لی۔

 

Advertisement

 

اداکار فیصل قریشی نے اپنے انسٹا گرام اکاؤنٹ کی سٹوری  پر خوشی کا اظہار کرتے ہوئے  کہا “ہن آرام اے”  اس کے ساتھ اداکارہ اریج فاطمہ نے بھی اپنی انسٹا گرام سٹوری پر  ایک ایمو لگا یا جو کہ ہنسی سے لوٹ پُوٹ ہو رہا تھا۔

 

Advertisement

 

 

اداکارو گلوکار ہارون شاہد  نے بھی ٹوئٹر پر ٹوئٹ کیا کہ  سارا دن گرمی میں فیلڈنگ کرتے رہے جب بیٹنگ کی باری آئی تو اگلے ڈیکلئیر کراکے چلے گئے۔

Advertisement

 

 

ہارون شاہد نے ایک اور طنزیہ ٹوئٹ کیا کہ اوپر سے گیند ، ٹیپ اور پھر گراؤنڈ کے پیسے بھی دینا پڑے۔ ایک اور ٹوئٹ کیا جس میں لکھا کہ عمران خان نے پارلیمنٹ سے گیم لے کر اپنی قوم کو عزت دے دی۔

Advertisement

 

 

 

Advertisement

ہارون  شاہد کے بعد اداکارہ صبا ء قمر  اور ثمینہ پیرزادہ نے بھی عمران خان کے حق میں ٹوئٹ کرتے ہوئے   تحریک اعتماد کے ناکام ہونے پر خوشی کا اظہار کیا ہے ۔

 

 

Advertisement

شان شاہد  نے بھی عمران خان کی تصویر شئیر کرتے ہوئے لکھا کہ آج تک آپ کے مخالفین سمجھتے تھے کہ آپ صرف اچھے کھلاڑی ہیں آپ نے یہ ثابت کیا ہے کہ  دراصل آپ    بہترین سیاسی ذہنیت کے مالک بھی ہیں۔

 

 

Advertisement

 

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

5 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

5 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

5 months ago