اہم خبریں

چوہدری سرور بھی امریکہ کے پٹھو نکلے، امریکہ کے خلاف بولنے پر عمران کا ایسی دھمک دی کہ پورے ملک میں خوف پھیل گیا۔

لاہور (اعتماد ٹی وی) گزشتہ 3 روز ملکی صورتحال میں بہت تیزی سے اور بہت عجیب تبدیلی رونما ہوئی ہے ۔ ایسی تبدیلی اس پہلے پاکستان کی تاریخ میں نہیں دیکھی گئی ۔

 

 

Advertisement

 

اسی تناظر میں ، گورنر پنجاب چوہدری سرور کو بھی برطرف کر کے نیا گورنر لگا دیا گیا ہے جس کے بعد سابقہ گورنر چوہدری سرور نے پریس کانفرنس کی اور اپنے دل کا حال بتاتے ہوئے حکومت کے راز فاش کر دئے ۔

 

Advertisement

 

 

پریس کانفرنس میں، چوہدری سرور نے کہا کہ عمران خان کو امریکہ سے پنگا نہیں لینا چاہئے تھا ۔ ماضی سے سیکھنا چاہئے تھا۔ صدام حسین کو بھی مسلمانوں کا ہیرہ سمجھا جاتا تھا لیکن پھر اس کے ساتھ کیا ہوا پوری دنیا جانتی ہے ۔

Advertisement

 

 

 

Advertisement

چوہدری سرور نے مزید کہا کہ معمر قذافی میرا دوست تھا اس نے بھی بری طاقتوں سے پنگا لیا تھا  پھر اس کے ساتھ کیا ہو ساری دنیا کے سامنے ہیں ۔

 

 

Advertisement

 

ان کے اس بیان پر پی ٹی آئی کی عوام کافی ناراض نظر آرہی ہیں ۔ لیکن عوام کی طرف سے یہ سوالات بھی اٹھائے جا رہے ہیں کہ چوہدری سرور سے اگر عہدہ لے لیا گیا ہے تو سرور صاحب کو ایسے بیانات نہیں دینے چاہئے تھے جو ملکی سالمیت کے خلاف ہو ۔

 

Advertisement

 

 

Advertisement

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

5 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

5 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

5 months ago