اہم خبریں

نواز شریف کے ساتھ بد تمیزی کرنے والے کی اصل کہانی سامنے آگئی

پاکستان تحریک انصاف کے حمایتی کا نواز شریف کے گارڈ سے نازیبا رویہ۔

 

 

Advertisement

آن لائن ( اعتماد ٹی وی ) پاکستان کے موجودہ حالات میں زیادہ تر عوام پاکستان تحریک انصاف کی حمایت میں کھڑی ہے اور ن لیگ کے ساتھ ساتھ باقی پارٹیز کے افراد کو چور سمجھا جا رہا ہے ایک سروے کے مطابق ملک کی 99 فیصد عوام اپنے بچوں کو مریم نواز اور بلاول بھٹو جیسا نہیں بنانا چاہتی ۔ بلکہ عمران خان کی طرح سچا اور کھرا بنا نا چاہتی ہے۔

 

 

Advertisement

ایسے میں اوورسیز پاکستانی بھی پیچھے نہیں رہے لند ن میں پاکستان تحریک انصاف کے حمایتی شایان علی اپنی والدہ کے ہمراہ حسن نواز کے دفتر جا پہنچے ۔ بقول شایان علی وہ اپنے دوست کو نواز شریف کا دفتر دکھانے گیا تھا ۔

 

 

Advertisement

 

لیکن نواز شریف کو دفتر سے نکلتے دیکھکر اپنے جذبات پر قابو نہ رکھ سکے اور ان کے سامنے کھڑے ہو کر نازیبا کلمات ادا کئے ۔

 

Advertisement

 

جس پر نواز شریف کے سکیورٹی گارڈ نے انھیں روکا۔ کیونکہ شایان علی غصے میں نواز شریف کی جانب بڑھ رہے تھے۔ شور کی آواز سن کر حسن نواز کے آفس میں موجود مینجر نے پولیس کو کال کر لیا۔ پولیس نے وہاں پہنچ کر دونوں فریقین کے بیان قلمبند کئے۔

 

Advertisement

 

 

اور مزید تحقیقات جاری رکھنے کا کہا۔ شایان علی غصے میں جب نواز شریف کی جانب بڑھے تو ان کو روکنے کے سکیورٹی گارڈ آگے بڑھا تو ایسے میں شایان علی کا موبائل سکیورٹی گارڈ کو لگ گیا۔

Advertisement

 

پولیس نے کہا کہ وہ صورتحال کا جائزہ لے کر ہی کوئی فیصلہ کریں گے تاحال نواز شریف کے گارڈ کا علاج ہسپتال میں کروایا جا رہا ہے جہاں انھیں ابتدائی طبی امداد دی جا چکی ہیں۔

Advertisement

 

 

 

Advertisement

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

5 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

5 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

5 months ago