اہم خبریں

عمران خا ن مزید کتنے دن وزیراعظم کے فرائض سر انجام دیں گے؟ قانونی نقطہ سامنے آگیا

اسلام آباد ( اعتماد ٹی وی ) صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے گزشتہ روز وزیراعظم کی درخواست پر قومی اسمبلی تحلیل کر دی تھی ۔ جس کے بعد سے وزیراعظم عمران خان کی حکومت ختم ہو گئی اور وہ سابق وزیراعظم بن گئے ۔

 

 

Advertisement

آج صدر مملکت کی جانب سے سابق وزیراعظم عمران خان اور اپوزیشن لیڈر شہباز شریف کو خط بھجوایا گیا۔

 

 

Advertisement

جس میں وزیراعظم کی نشست پر دونوں جانب سے نام دئیے جائیں۔ یہ نام صدر مملکت ، وزیراعظم اور اپوزیشن لیڈر باقاعدہ باہمی مشاورت سے دیں گے۔ پاکستان کے آئین کے مطابق قومی اسمبلی تحلیل ہونے پر صدر کا فرض ہے کہ وہ نگران کابینہ مقرر کرے۔

 

 

Advertisement

اس کے صدر سابق وزیراعظم اور اپوزیشن لیڈر سے باہم مشاورت کر کے نگران وزیراعظم کو تقرر کرے گا۔ اگر قائد حزب اختلاف اور وزیراعظم کے مابین کسی ایک نام پر اتفاق نہیں ہوا تو پھر اسمبلی تحلیل ہونے کے بعد تین دن کے اند ر دونوں جانب سے تین نام کمیٹی کو بھجوائے جائیں گے جس پر ووٹنگ ہو گی ۔

 

 

Advertisement

اگر ووٹنگ سے بھی فیصلہ نہ ہوا تو پھر الیکشن کمیشن 2 روز میں نگران وزیراعظم کی تعینا تی کر ے گا۔

 

 

Advertisement

 

نگران وزیراعظم کی تقرری تک آرٹیکل 224 اے کے مطابق عمران خان وزیراعظم کے فرائض جاری رکھیں گے اور آٹھ رکنی کمیٹی تین روز میں نگران وزیراعظم کی تقرری کا فیصلہ کرے گی اگر کمیٹی کامیاب نہ ہوئی تو الیکشن کمیشن دو روز میں فیصلہ دے گا۔

 

Advertisement

 

 

Advertisement

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

5 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

5 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

5 months ago