اہم خبریں

اچھا تو بلی تھیلے سے باہر آ ہی گئی، لاہور کے مشہور سرکاری آفیسر نے علیم خان کی اصل تکلیف بیان کر دی

سابق ایل ڈ ی اےوائس چیر مین نے علیم خان کی حقیقت بیان کر دی۔

 

 

Advertisement

 

لاہور (اعتماد ٹی وی) پاکستان تحریک انصاف کے منحرف اراکین میں علیم خان کا نام بھی شامل ہے ۔ تحریک عدم اعتماد کی خبر ملتے ہیں تحریک انصاف کے کارکنان نے عمران خان کو علیم خان اور جہانگیر ترین گروپ سے رابطے بڑھانے کا مشورہ دیا۔

 

Advertisement

 

لیکن علیم خان اور ترین گروپ نے سامنے آنے سے اور کوئی بھی بیان دینے سے اجتناب کیا ۔

 

Advertisement

 

علیم خان و ترین گروپ نے اپنے ترجمان آگے کئے جنہوں نے پارٹی کے ساتھ ساتھ وزیراعظم عمران خان کے غلط فیصلوں کو عام عوام میں پھیلا دیا۔

 

Advertisement

 

اب جب کہ تحریک عدم اعتماد کی ناکامی کے بعد اپوزیشن تلملا رہی ہے اور تحریک انصاف کے منحرف اراکین کی حالت ایسی ہو گئی ہے جیسے دھوبی کا کَتا نہ گھر کا نہ گھاٹ کا۔

 

Advertisement

 

علیم خان نے میڈیا میں آکر اپنے پرخلوص ہونے کا دعویٰ کیا کہ وہ وزارت اس لئے چاہتے تھے کہ عوام کی خد مت کریں ان کے اس بیان کے بعد ایس ایم عمران جو کہ بطور وائس چئیر مین ایل ڈی اے میں کام کرتے رہے تھے انھوں نے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر ایک ٹوئٹ جاری کیا ہے جس میں انھوں نے بتایا کہ علیم خان کتنے پر خلوص رکن ہیں اس کا انداز ہ اس بات سے پتہ چلتا ہے کہ جب میں ایل ڈی میں کام کر رہا تھا تو علیم خان کی جانب سے مجھ پر بارہا riverbedمیں تعمیرات کی اجازت کے لئے دباؤ ڈالا جا تا رہا۔

 

Advertisement

 

لیکن مجھے اس معاملے میں وزیراعظم عمران خان کی سپورٹ رہی اور میں نے ان کے پریشر کے باوجود اس پر دستخط نہیں کیے۔ وزیراعظم نے ہمیشہ مجھے یہی تلقین کی کہ دباؤ میں آکر یا ڈر کر کوئی فیصلہ نہیں ہو گا جو بھی ہو گا میرٹ پر ہو گا۔

 

Advertisement

 

میرٹ کے خلاف کوئی چھوٹا سا کام بھی نہیں کیا جائے گا

Advertisement

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

5 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

5 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

5 months ago