اہم خبریں

مشہور مذہبی شخصیت میاں جلیل احمد شرقپوری بھی عمران خان کے حق میں نکل آئے، علیم خان کو اس کی اوقات یاد کروا دی۔

لاہور ( اعتماد ٹی وی ) میاں جلیل احمد شرقپوری نے ایک ٹوئٹ علیم خان کی تصویر کے ساتھ جاری کیا ہے ۔

 

 

Advertisement

تصویر میں علیم خان معہ اپنی زوجہ و وزیراعظم عمران خان اور خاتون اول کے ہمراہ خانہ کعبہ کے اندر کھڑے ہیں ۔ میاں جلال نے تصویر کے حوالے سے بات  کرتے ہوئے پیغام میں لکھا کہ علیم خان خؤاہ کتنے ہی امیر ہو ں ۔

 

 

Advertisement

 

ان کے پاس اپنا ذاتی جہاز ہو ، محل ہو ، خواہ دنیا بھر کی تما م آسائشیں ہوں ۔ پھر بھی یہ خانہ کعبہ کا دروازہ نہیں کھلو ا سکتے ۔

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

یہ دروازے صرف و صرف عمران خان کی بدولت کھلتے ہیں ۔ جس کا فائدہ اُٹھاتے ہوئے علیم خان جیسے لوگ بھی بمعہ اہل و عیال اللہ کے گھر کی زیارت کر پاتے ہیں ۔

 

 

Advertisement

 

اس کے ساتھ ہی انھوں نے نعتیہ شعر لکھا ” یہ بڑۓ کرم کے ہیں فیصلے ، یہ بڑے نصیب کی بات ہے ۔ مزید کہا کہ علیم خان جیسے لوگ دنیا میں گلی گلی مل جاتے ہیں عمران خان جیسے لوگ نایاب ہیرا ہو تے ہیں ۔

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

5 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

5 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

5 months ago