پنجاب میں تقرر تبادلے کا تعلق فرخ خان سے ہے؟ وزیر اعلٰی آفس بھی میدان میں آگیا، سارا معاملہ بتا دیا ۔۔

علیم خان کے خلاف قانونی چارہ جوئی کا حق محفوظ ہے۔ ترجمان وزیراعلیٰ آفس پنجاب

 

 

Advertisement

لاہور (اعتماد ٹی وی) علیم خان نے گزشتہ روز پریس کانفرس کر کے پاکستان تحریک انصاف کے صدر عمران خان اور پنجاب کے وزیرا علیٰ عثمان بزدار پر الزامات لگائے اور کہا کہ پنجاب میں عثمان بزدار نے کرپشن کے نئے ریکارڈ بنائے ہیں۔

 

 

Advertisement

کسی بھی جاب کو 3 کروڑ سے نیچے نہیں دیا گیا اور فرح بی بی اس حوالے سے پیسے جمع کر تی تھیں۔
علیم خان کے اتنے کھلے بیانات پر وزیراعلیٰ پنجاب آفس کے ترجمان کی طرف سے رد عمل آ گیا ہے۔ انھوں نے کہا ہے کہ علیم خا ن کے بیانات میں کوئی صداقت نہیں ۔

 

 

Advertisement

پنجا ب میں تقرر اور تبادلے قیمتوں پر نہیں ہوتے بلکہ میرٹ پر کئے جاتے ہیں۔اور فرح خان کا ان سے کوئی تعلق نہیں۔

 

 

Advertisement

انھوں نے کہا کہ علیم خان کو منہ کی کھانی پڑی ہے اس لئے اب وہ عوام کی توجہ حاصل کر نے لئے حکومت پر بے بنیاد و گھٹیا الزامات لگا رہے ہیں۔

 

 

Advertisement

انھیں شرم آنی چاہیے، خرید و فروخت میں جن لوگوں کا کردار ہے وہ سب عوام کے سامنے آ گیا ہے۔ عوام کو سب پتہ چل چکا ہے ۔ سابق وزیراعلیٰ پر جو الزامات لگائے گئے اس کے حوالے سے قانونی چارہ جوئی کا حق محفوظ رکھتے ہیں اور اس کا فیصلہ بھی جلد کریں گے۔

 

 

Advertisement

 

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

5 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

5 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

5 months ago