اہم خبریں

چوہدری شجاعت بھی عمران خان کے حق میں نکل آئے، اپوزیشن پر برس پڑے

مسلم لیگ ق کے ایک اور رہنما عمران خان کی حمایت میں بول پڑے۔

 

 

Advertisement

لاہور ( اعتماد ٹی وی ) وزیراعظم عمران خان کے اسمبلیاں تحلیل کرنے کے بعد سے متحدہ اپوزیشن ان کے خلاف بیانات دے رہی ہے کہیں کہا جا رہا ہے کہ عمران خان نے سول مارشل لاء لگا دیا ہے کہیں کہا جا رہا ہے کہ جو خط آیا ہے وہ جعلی ہے آج شہباز شریف نے فوج اور ڈی جی سے اس کی وضاحت طلب کی ہے۔

 

 

Advertisement

مولانا فضل الرحمان نے اعتراض اُٹھایا ہے کہ اگر کوئی خط آیا تھا تو ہمیں اعتماد میں کیوں نہیں لیا گیا۔ صورتحال سب کی سمجھ سے باہر ہے۔

 

 

Advertisement

مسلم لیگ ق کو پنجاب کی وزارت دینے کے لئے مسلم لیگ ن تیار نہیں تھی ۔اس لئے ان کی سودے بازی یہاں نہیں چل سکی اور انھوں نے اسپیکر قومی اسمبلی چوہدری پرویز الہٰی کے خلاف بھی تحریک عدم اعتماد جمع کروانے کا اعلان کیا ۔

 

 

Advertisement

اب حالات بلکل برعکس ہیں اور اسمبلیاں تحلیل کرنے کے بعد سب بکھرےپڑے ہیں ۔ اور وزیراعظم کے اس قدم کو غیر آئینی قرار دے رہے ہیں۔

 

 

Advertisement

مسلم ق کے رہنما چوہدری شجاعت نے وزیراعظم کی حمایت میں بیان دیا ہے انھوں نے کہا کہ وزیراعظم نے کوئی غیر آئینی اقدام نہیں کیا۔

 

 

Advertisement

انھوں نے اسمبلیاں تب تحلیل کیں ہیں جب وہ تحریک عدم اعتماد کو ختم کر چکے تھے۔ عدم اعتماد تو ڈپٹی اسپیکر کی رولنگ سے ہی ختم ہو گئی تھی پھر ووٹنگ کس بات کی۔

 

 

Advertisement

وزیراعظم عمران خان ایک روزہ دورے پر لاہور پہنچے ہیں جہاں پر وہ افطار کے بعد پارٹی کارکنان سے خطاب کریں گے۔ وزیراعظم کے ہمراہ فواد چوہدری اور شاہ محمود قریشی بھی موجود ہیں ۔

 

 

Advertisement

 

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

3 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

3 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

3 months ago