اہم خبریں

مسلمانوں نے امریکہ نے تاریخ رقم کر دی، پوری دنیا میں چرچے۔۔

امریکہ میں پہلی بار نماز تراویح با جماعت ادا کی گئی۔

 

 

Advertisement

آن لائن ( اعتماد ٹی وی ) غیر ملکی ذرائع کے مطابق امریکہ کے شہر نیویارک میں موجود مشہور ٹائمز اسکوائر نے مبارک مہینے رمضان کے آغاز پر حیران کن تحفہ دیا۔

 

 

Advertisement

انھوں نے رمضان المبارک کے اس مہینے کے آغاز پر تقریبا ایک ہزار سے زائد مسلمانوں کو روزہ افطار کروانے کے انتظامات کئے ۔ اور اس کے علاوہ امریکا سمیت کینڈا اور مونٹریال سے آئے مسلمانوں کو افطار باکس بھی دئیے۔

 

 

Advertisement

ٹائمز اسکوائر میں افطار سے قبل قرآن پاک کی آیات کی تلاوت کی گئی اور پھر رمضان المبارک کے حوالے سے اس کی اہمیت بیان کی گئی۔ اس ماہ مقدس کے بارے میں معلومات بھی دی گئیں۔

 

 

Advertisement

اس کے علاوہ ٹائمز اسکوائر میں پہلی مرتبہ تماز تروایح باجماعت ادا کی گئی اور پہلے روزے پر اس کو سوشل میڈیا پر نشر کیا گیا۔

 

 

Advertisement

 

ٹائمز اسکوائر کی مسلم انتظامیہ نے تراویح اور افطار کے حوالے سے بات کرتے ہوئے کہا ہمارا مقصد بس اتنا ہے کہ جو اسلام کے متعلق غلط فہمی لوگوں میں موجو دہے اس کو دور کریں اور دنیا کو بتائیں کے اسلام ایک امن پسند مذہب ہے۔ اور یہ برابری کے حقوق دیتا ہے۔ ٹائمز اسکوائر پر مسلمانو ں کے مذہبی اجتماع کا یہ پہلا موقع تھا۔

 

Advertisement

 

سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے بھی ٹائمز اسکوائر کے اس اقدام کو سراہا گیا ہے۔ اور آئندہ مسلمانوں کے لئے بہترین وقت آنے کی پیش گوئی کی گئی ہے۔

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

5 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

5 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

5 months ago