اہم خبریں

سیاسی ورکر ہو تو ایسا، بوڑھی سیاسی ورکر نے اپنے سیاسی لیڈر کی خاطر ایسا اعلان کر دیا کہ پوری دنیا دیکھتی رہ گئی

بھارتی معمر ترین خاتون نے جائیداد کے حوالے سے اہم فیصلہ کر لیا۔

 

 

Advertisement

آن لائن ( اعتماد ٹی وی ) بھارتی ذرائع کے مطابق  بھارت کی بزرگ شہری پشپامونجیال جن کا تعلق بھارتی ریاست اتراکھنڈ کے شہر دہرادون سے ہے  انھوں نے اپنی تمام تر جائیداد کو بھارت کی قدیم پارٹی  کانگریس کے موجودہ لیڈر راہل گاندھی کے نام کرنے کا فیصلہ کیا ہے ۔

 

 

Advertisement

 

بھارتی خاتون نے اس حوالے سے پیر کے روز ضلعی عدالت میں اپنی تمام  جائیداد کو کانگریس لیڈر راہول گاندھی کو منتقل کرنے کا وصیت نامہ جمع کروادیا ہے۔

 

Advertisement

 

کانگریس میٹروپولیٹن صدر لال دچند شرما نے کہا کہ  خاتون نے جو اپنی جائید اد کی منتقلی  کا  فیصلہ کیا ہے وہ راہول گاندھی کے   نظریات و خیالات سے بہت زیادہ متاثر ہیں۔

 

Advertisement

 

 

مزید کہا کہ محترمہ مونجیال نے بتایا کہ  وہ اندرا گاندھی اور راجیو گاندھی کی ملک کی یکجہتی و سالمیت کے دی گئی قربانی کی قدر کرتی ہیں۔

Advertisement

 

 

پشپا جونجیال نے کہا کہ  سونیا اور راہول گاندھی نے خود کو قوم کے لئے وقف کیا ہوا ہے وہ ان کے اس جذبے کو سراہتی ہیں ۔ اور اس کے لئے وہ اپنی اراضی ان کو سونپتی ہیں تاکہ وہ بروقت ملک و قوم کے لئے اس کا استعمال کر سکیں ۔

Advertisement

 

 

Advertisement

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

5 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

5 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

5 months ago