نعیم بخاری بھی عمران خان کی حمایت میں سامنے آ گئے۔
اسلام آباد (اعتماد ٹی وی ) ملک کے سیاسی ماحول کی گرما گرمی عروج پر ہے۔ اپوزیشن تحریک عدم اعتماد کے مسترد ہونے پر سپریم کورٹ کے دروازے بجا کر انصاف کی دہائی دیتی نظر آ رہی ہے۔
جب کہ سابق وزیراعظم کی جانب سے قوم کو نئے انتخابات کی تیاری کے لئے کہا گیا ہے۔ صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے نگران حکومت کی تقرری کے لئے اپوزیشن لیڈر اور سابقہ وزیراعظم کو خط لکھ دیا ہے۔
ایسے میں کچھ لوگ عمران خان کی حمایت ہیں اور کچھ عمران خان کے خلاف ۔ نعیم بخاری جو پاکستانی وکیل ہیں انھوں نے حکومت کی حمایت میں ایک بیان دیا ہے بیان میں وہ اوورسیز پاکستانیوں کو کہہ رہے ہیں کہ خدارا گھبرائیں نہیں۔
پاکستان کی 75 سالہ تاریخ میں قائداعظمؒ کے بعدا گر کوئی مسلمان ایماندار حکمران آ یا ہے تو وہ عمران خان ہے ۔
عمران خان نہ پیسے لیتا ہے نہ کسی کو اس قابل چھوڑتا ہے کہ وہ پیسے لے۔ اس کی ہر چیز کا کوئی نہ کوئی مقصد ہوتا ہے۔
نعیم بخاری نے بتایا کہ یہ میری بدقسمتی ہے کہ میں ان کے کیبنٹ میں نہیں ہو ں میری کچھ ذاتی وجوہات ہیں جن کی وجہ سے میں پیچھے رہ گیا ہوں ۔ اپوزیشن تو وزارتیں بانٹتی پھرتی ہے کبھی مجھے کہتی ہے کہ لاء منسٹر ہو جائیں یا لاء ایڈوائزر بن جائیں ۔
میری مجبوری ہے کہ میں ایسا نہیں کر سکتا اتنی تنخواہ میں میرا گزارہ نہیں ہوسکتا ۔ میری بچیاں شادی کے قابل ہیں بچے کا مستقبل بنانا ہے۔
نعیم بخاری نے کہا ہے کہ میں نے ایسی بہتر ڈاکومینٹری آج سے قبل نہیں دیکھی یہ مکمل رہنما ہیں۔ اور بائیس کروڑ پچاس لاکھ عوام کے ملک کو صحیح کرنے میں وقت لگتا ہے۔
اس لئے ایسے ایماندار حکمران سے دور نہ بھاگیں نہ گھبرائیں بلکہ ڈٹ جائیں اس کا ساتھ دیں اللہ سب کا حامی و ناصر ہو گا۔
مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More
لوگ مشہوری کے لئے انعام کا اعلان کرتے دیتے مگر۔۔۔ ارشد ندیم کے پاٹنر کے… Read More
ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More
رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More
ارشد ندیم نے اپنی ماں سے کیا وعدہ کیا تھا، ان کی والدہ نے سب… Read More
ہم سات بہن بھائی ہیں اور سارا سال گوشت نہیں کھا پاتے، عیدالاضحٰی کو ہمیں۔۔۔۔۔… Read More