ملک کی موجودہ صورتحال میں کسی اور سے سنبھالنا مشکل ہے۔ زاہد حامد
اسلام آباد ( اعتماد ٹی وی ) تجزیہ نگار ملک کی موجودہ صورتحال کے متعلق پریشانی کا شکار ہیں ملک میں اس وقت سیاسی بحران طول پکڑ چکا ہے۔ اگر تو یہ سیاسی بحران جلد روکا نہ گیا تو ملک کے حالات بے قابو ہو جائیں گے۔
سابق وزیر فواد چوہدری نے بھی بیان دیا ہے کہ اگر سپریم کورٹ اسی طرح سماعتیں کرتی رہے گی تو ملک میں سیاسی بحران شدت اختیار کر جائے گا اس وقت سماعتوں کی نہیں فیصلوں کی ضرورت ہے ۔
اس حوالے سے سنئیر تجزیہ نگار زید حامد نے اپنے سوشل میڈیا بیان کے ذریعے کہا ہے کہ اگر تو ملک کے حالات پر قابو پاتے ہوئے فیصلہ کیا جائے کہ عمران خان کو دوبارہ وزیراعظم تعینات کر دیا گیا ہے تو عمران خان بہتر جانتے ہیں کہ بطور وزیراعظم انھوں نے مزید کیا اقدامات کرنے ہیں ۔
لیکن اگر ایسا نہیں ہوتا اور عمران خان کی جگہ کسی اور کو تعینات کیا جاتا ہے تو پھر پاکستان کے موجودہ حالات کی بدولت ذلت ہی پائے گا ۔
اس وقت کسی کو بھی سمجھ نہیں آئے گی کہ کیا کرنا ہے اور کیسے کرنا ہے؟ جب تک یہ بات سمجھ آئے گی تو حالات مزید بگڑ چکے ہو نگے ۔ سب کچھ ہاتھ سے نکل جائے گا ۔ اللہ ہی پاکستان پر اپنا کرم فرمائے۔
مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More
لوگ مشہوری کے لئے انعام کا اعلان کرتے دیتے مگر۔۔۔ ارشد ندیم کے پاٹنر کے… Read More
ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More
رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More
ارشد ندیم نے اپنی ماں سے کیا وعدہ کیا تھا، ان کی والدہ نے سب… Read More
ہم سات بہن بھائی ہیں اور سارا سال گوشت نہیں کھا پاتے، عیدالاضحٰی کو ہمیں۔۔۔۔۔… Read More