اہم خبریں

امتحانات سے صرف تین ہفتے قبل سیکرٹری سکولز ایجوکیشن کا بڑا حکم، بچوں کے ساتھ ساتھ اساتذہ بھی سر پکڑ کر بیٹھ گئے

امتحانات سے صرف تین ہفتے قبل سیکرٹری سکولز ایجوکیشن کا بڑا حکم۔

 

 

Advertisement

لاہور (اعتماد ٹی وی) کورونا وباء کے بعد تعلیمی نظام کو معمول پر لانے کے کئے بڑے فیصلے کئے گئے نیا تعلیمی سال ایک ماہ کی تاخیر سے شروع کیا گیا۔

 

 

Advertisement

موسم گرما کی چھٹیوں میں ایک ماہ کی کمی کی گئی اب سیکرٹری سکولز نے میڑک کے امتحانات سے صرف تین ہفتے قبل ایسا حکم جاری کیا کہ طلباء کے ساتھ ساتھ انتظامیہ بھی مشکل میں پڑھ گئی۔

 

 

Advertisement

سیکرٹری سکولز ایجوکیشن نے میٹرک کے طلباء و طالبات میں پریکٹیکلز کاپیوں کی تقسیم کا حکم دیا ہے ایسے وقت میں جب کے امتحانات کا شیڈول جاری ہو گیا ہے اور وقت کم ہے تو اساتذہ بھی پریشان ہیں کہ ایسے میں طالب علم کیسےعملی امتحانات کی تیاری کریں گے اب جب کہ سکول بھی بند ہو گئے ہیں اور میٹرک کے طلباء سکول آنا چھوڑ چکے ہیں۔

 

 

Advertisement

 

عملی کاپیوں کی تیار اس وقت مشکل مرحلہ ہے۔ اساتذہ کی جانب سے اعتراض اُٹھایا گیا ہے کہ جاری کردہ کاپیاں پرانے نصاب کے مطابق ہیں اگر یہی کاپیاں جاری کرنا تھیں تو سال کے آغاز میں کر دیتے ۔ ایسے وقت میں یہ ناانصافی ہے۔ میٹرک کے امتحانات 10 مئی 2022 کو شروع ہو رہے ہیں ۔

 

Advertisement

 

 

Advertisement

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

5 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

5 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

5 months ago