موجودہ حالات کے پیش نظر، چیف جسٹس کی بیٹی، جو کہ مسلم لیگ نواز کے اہم رہنما کی بہو ہے، اس کا بڑا فیصلہ سامنے آگیا۔

    اسلام آباد (اعتماد ٹی وی) پاکستان میں موجودہ آئینی بحران جو سیاسی جماعتوں نے پیدا کیا ہے اس کا فیصلہ اب عدالت عظمی پر آگیا ہے، اس لحاظ سے عدالت عظمی کو بہت دانشوروں اور دور اندیشی سے پاکستان کو اس آئینی بحران سے نکالنا ہو گا ۔

     

     

    Advertisement

    اسی تناظر میں یہ خبریں زد عام ہو رہی تھی کہ چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس عمر عطا بندیال کی بیٹی حکومت کے کسی بڑے عہدے پر فائز ہے۔

     

     

    Advertisement

    اس پر جاوید چوہدری نیوز ڈیسک کی طرف خبر دی گئی ہے کہ چیف جسٹس آف پاکستان جناب عمر عطا بندیال کی بیٹی نے سرکاری عہدے سے استعفی دے دیا ہے۔

     

     

    Advertisement

    تفصیلات کے مطابق، چیف جسٹس کی بیٹی سحر زریں بندیال 2019 سے پاکستان الیکٹرانک میڈیا ریگولیٹری اتھارٹی  (پیمرا) کی شکایات کونسل کی رکن تھی۔

     

     

    Advertisement

    سحر بندیال کی طرف سے بتایا گیا کہ وہ اب خاندانی مصروفیات کی وجہ سے مزید کام جاری نہیں رکھ سکتی۔ سہر بندیال نے استعفی یکم اپریل کو جمع کروایا تھا ۔

     

     

    Advertisement

    آپ کو بتاتے چلے کہ چیف جسٹس عمر عطا بندیال کی بیٹی سحر بندیال کی شادی مسلم لیگ نواز کے اہم رہنماء پرویز ملک کے بیٹے بیرسٹر احمد پرویز ملک سے  ہوئی، یہ شادی 2013 میں ہوئی جبکہ سحر خود بھی ایک وکیل ہے ۔

     

    Advertisement